• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سوفٹویئر کا کریک ورژن استعمال کرنا

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

محترم شیوخ!
ایک بھائی کا سوال ہے:
میں ایک گرافک ڈیزائنر ہوں.
گرافک ڈیزائن سافٹویئر جیسے ایڈوبی فوٹوشوپ اور کورل ڈرا وغیرہ کا کریک ورژن (cracked version) استعمال کرنا کیسا ہے؟
یہ سافٹویئر کافی مہنگے ملتے ہیں ٢٥ سے ٣٠ ہزار کے قریب.
کریکڈ سافٹویئر کا پرسنل استعمال کرنا (ڈیزائنز بنا کے بیچنا) یا دین کے لئے استمال کرنا (دینی لیکچرز کے پوسٹرز وغیرہ) یہ سب کیسا ہے؟
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بظاہر تو یہ چوری اور غلط ہی نظر آتا ہے ، جو لوگ ان چیزوں سے واقفیت رکھتے ہیں ، وہ ان کی مکمل حقیقت و حیثیت پیش کرکے ، علماء دین سے فتوی لے سکتے ہیں ، ممکن ہے ، بظاہر غلط اور چوری نظر آنے والا فعل حقیقت میں ایسا نہ ہو ۔
سافٹ ویئرز کاپی کرنے کا حکم
سافٹ ویئرز کا مفت استعمال
 
Top