• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سو اونٹ انعام

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

aqeel

مشہور رکن
شمولیت
فروری 06، 2013
پیغامات
300
ری ایکشن اسکور
315
پوائنٹ
119
بڑی محنت اور لگن سے ایک مراسلہ میں نے تیار کیا تھا مگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر کوئی مجھے کوئی تلاش کر کے دے تو اسے سو اونٹ انعام میں ملے گا lnk یہ ہے

http://www.kitabosunnat.com/forum/اہل-حدیث-153/صوفیاء-اہلحدیث-رحمتہ-اللہ-تعالیٰ-علیہ-کا-طریق-السلوک-10743/
یقینا تجسس تو آپ کو ہوگا! چونکہ میرے ساتھ بہت دفعہ یہ کام ہو چکا ہے لہذا بندوبست بھی ساتھ ہی تھا ،کیونہ یار تو یاروں کے واقف ہوتے ہیں نا
لواب ادھر نہ سہی ادھر سہی ۔مقصد تو حقیقت پیش کرنا ہے۔
صوفیاء اہلحدیث رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کا طریق السلوک
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,424
پوائنٹ
521
السلام علیکم

ایک ممبر کی حیثیت سے میرا آپکو فرینڈلی ایک مشورہ ھے۔

انتطامیہ کی نظر میں ہر ممبر قابل عزت ہوتا ھے اس لئے وہ کسی کی پوسٹ بلاوجہ حذف نہیں کرتی۔
انتظامیہ میں جو ٹیم ہوتی ھے اس میں ہر مسلک سے صاحب علم یا تجربہ کار سٹاف موجود ہوتا ھے اس لئے کوئی بھی فیصلہ سب کی رائے سے ہوتا ھے۔
جھگڑا کے خدشہ کی وجہ سے جس پوسٹ پر ممبران رپورٹس کرتے ہیں اس کے بہت سے پہلوؤں کو مدنظر رکھتے ہوئے اور فارم کے معیار کو برقرار رکھتے ہوئے رپوٹس مراسلہ کو ہٹایا جاتا ھے۔ جس پر ممبر کو بھی میل کے ذریعے نوٹیفکیشن موصول ہوتا ھے۔ اگر نوٹیفکیشن موصول نہ ہو تو ممبر کو پہلے تجویز والے سیکشن میں سوال کر کے اس پر معلومات حاصل کرنی چاہئے ہو سکتا ھے نٹ ٹریفک کی وجہ سے پوسٹ سیف ہی نہ ہوئی ہو اس پر جو جواب ملے اس پر عمل کرنا ضروری ھے اگر انتظامیہ کہے کہ آپ دوبارہ اس پوسٹ کو لگا لیں تبھی اسے دوبارہ لگانا چاہئے اور اگر جواب ملے کہ پوسٹ کسی وجہ سے ہٹائی گئی ھے تو پھر کام ڈاؤن رہنا چاہئے۔
اگر وجہ جانے بغیر دوبارہ وہی پوسٹ لگائی جائے گی تو اسے سپیمنگ کہتے ہیں جو غیر قانونی ھے اور اس پر آپ گوئلٹی ہونگے۔ اس لئے فارم کے اصول کی مدنظر رکھنا چاہئے۔

اگر کسی کی پوسٹ کسی وجہ سے ہٹا دی جاتی ھے تو گھبرانا نہیں چاہئے اگر آپ کے اندر قابلیت ھے تو آپ کو آگے بھی موقعے ملیں گے اور اگر آپ اصول کے خلاف چلیں گے تو یہ درست طریقہ نہیں ہوگا۔

والسلام
 
آپکا بہت شکریا ، بھائی ٹریفک کے مسلئے کی وجہ سے نہیں بلکہ بہت دفعہ میرے ساتھ یہ کام ہو چکا ہے
دکھ اس بات کا ہے کہ پوسٹ صرف یک طرفہ ہٹا ئی جاتی ہے، یہاں پر لوگوں نے علماء متصوفین کو برے برے الفاظ کہے مگر کسی کانوں پر جوں بھی نہ رینگی اور جو جواب دیا جائے وہ غائب ۔تو آپ کیا سمجھتے ہیں یہ زیادتی نہیں؟
 
آپ ایسے مراسلے کیوں لگاتے ہیں جو دوسرں کو پسند نہ ہونے پر ممبران رپورٹ کرتے ہیں۔
اگر آپ کو لگتا ھے کہ دوسرے کی پوسٹ درست نہیں تو آپکے پاس بھی رپورٹ کا رائٹ ھے آپ بھی دلیل کے ساتھ رپورٹ کر سکتے ہیں اگر دلیل میں دم ہوا تو آپکی رپورٹ پر بھی ایکشن لیا جائے گا۔
رپورٹ کرنے کے نیچے جہاں "جزاک اللہ خیراَ لکھا ہوا ھے اس کے آگے ایک چھوٹا سا تکونی آئیکون ھے اس پر کلک کرنے سے رپورٹ کا پیج سامنے آئے گا جس پر آپ رپورٹ کر سکتے ہیں مگر رپورٹ کی وجہ ٹھوس دلیل کے ساتھ ہونی چاہئے۔

والسلام
 
مشہودخان

مبتدی
شمولیت
جنوری 12، 2013
پیغامات
48
ری ایکشن اسکور
95
پوائنٹ
0
آپ ایسے مراسلے کیوں لگاتے ہیں جو دوسرں کو پسند نہ ہونے پر ممبران رپورٹ کرتے ہیں
تو گویا آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ ان کے علاوہ سب پسندیدہ مراسلے لگاتیں ہیں اگر آپ فرمائیں تو میں وہ سبھی ناپسندیدہ مراسلوں کا لنک پوسٹ کرسکتا ہوں جو دوسروں کو پسند نہیں لیکن باقی ہیں
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,424
پوائنٹ
521
السلام علیکم

جن مراسلوں پر رپورٹ ہوتی ھے اس پر ایک مرتبہ چیک کر لیں اگر نہیں معلوم تو تصاویر کے ساتھ بھی سمجھایا جا سکتا ھے۔

والسلام
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
بڑی محنت اور لگن سے ایک مراسلہ میں نے تیار کیا تھا مگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر کوئی مجھے کوئی تلاش کر کے دے تو اسے سو اونٹ انعام میں ملے گا lnk یہ ہے

http://www.kitabosunnat.com/forum/اہل-حدیث-153/صوفیاء-اہلحدیث-رحمتہ-اللہ-تعالیٰ-علیہ-کا-طریق-السلوک-10743/
یقینا تجسس تو آپ کو ہوگا! چونکہ میرے ساتھ بہت دفعہ یہ کام ہو چکا ہے لہذا بندوبست بھی ساتھ ہی تھا ،کیونہ یار تو یاروں کے واقف ہوتے ہیں نا
لواب ادھر نہ سہی ادھر سہی ۔مقصد تو حقیقت پیش کرنا ہے۔
صوفیاء اہلحدیث رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کا طریق السلوک
عقیل صاحب کا سو اونٹ انعام میں دینے کا فیصلہ احترام کی نظر ہوتا ہے۔(اب لفظوں میں دیں گے کہ یہ لو سو اونٹ، یا تصاویر میں دیں گے یا پھر حقیقت میں دیں گے۔ یہ تو عقیل بھائی ہی جانتے ہیں) لیکن ممبر ہونے کی ناطے میری ایک گزارش ہے کہ ایک بار فورم کے قوانین اچھی طرح پڑھ لیں۔ خاص طور پر یہ قاعدہ
نمبر5
سلف صالحین کے فہم کے خلاف کتب، لٹریچر اور مضامین کی کاپی پیسٹ یا نشر و اشاعت کے لیے فورم کے استعمال کی اجازت نہیں ہے۔ ہاں! اس فورم پر دلائل کی بنیاد پر مکالمہ کے معاملہ میں مختلف مکاتب فکر، مسالک اور مناہج کے حاملین کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔
امید ہے بہت حد تک تسلی ہوجائے گی۔
 
aqeel

مشہور رکن
شمولیت
فروری 06، 2013
پیغامات
300
ری ایکشن اسکور
315
پوائنٹ
119
عقیل صاحب کا سو اونٹ انعام میں دینے کا فیصلہ احترام کی نظر ہوتا ہے۔(اب لفظوں میں دیں گے کہ یہ لو سو اونٹ، یا تصاویر میں دیں گے یا پھر حقیقت میں دیں گے۔ یہ تو عقیل بھائی ہی جانتے ہیں) لیکن ممبر ہونے کی ناطے میری ایک گزارش ہے کہ ایک بار فورم کے قوانین اچھی طرح پڑھ لیں۔ خاص طور پر یہ قاعدہ

امید ہے بہت حد تک تسلی ہوجائے گی۔
مجھے بتایا جائے کہ میرے اس مراسلے میں کون سی اسلاف کی مخالفت کی گئی ہے،انس نضر صاحب نے صوفیاءکو مشرک لکھا ،تو میں نے اپنے اکابرین اہلحدیث کے دفاع میں لکھ رہا ہوں کہ وہ صوفی تھے مگر مشرک اور بدعتی نہیں تھے،اب جو منکرین تصوف ہیں میں انکو دعوت دیتا ہوں کہ مجھے بتائیں کہ میرے اکابرین اہلحدیث کا تصوف کیسے شرک وبدعت ہے،،۔میں تمام منکرین تصوف کو دعوت دیتا ہوں کہ صوفیاء اہلحدیث کا بدعتی اور مشرک ہونا دلائل سے ثابت کریں ورنہ اپنی زبان کو قابو میں رکھیں
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
عقیل صاحب،
آپ روز بروز انتظامی معاملات کو ہمارے لئے مشکل اور مشکل تر بناتے جا رہے ہیں۔
جب سے آپ کی فورم پر تشریف آوری ہوئی ہے آپ کے "تمام" دھاگوں کے پیچھے فقط دو قسم کے مقاصد ہیں:
1۔ اہل حدیث کے بعض علماء کا صوفیت سے متاثر ہونا یا صوفی ہونا ثابت کیا جائے۔
2۔ انتظامیہ پر بے جا الزامات دھرے جائیں اور دیگر اراکین کے سامنے انتظامیہ کی غلط تصویر پیش کی جائے۔

جہاں تک پہلے مقصد کی بات ہے تو انس نضر، ابومالک، عمران اسلم، طالب نور صاحبان وغیرہ بلکہ شروع میں ابوالحسن علوی بھائی بھی آپ کو اصولی جوابات دے چکے ہیں۔
ہمارے لئے ممکن نہیں کہ آپ کو ہر دوسرے روز ایک نیا دھاگا اسی موضوع پر کھولنے کی اجازت دیں، جس پر پہلے ہی تین دھاگوں میں بات چل رہی ہو۔
ہمارے لئے یہ بھی ممکن نہیں کہ فورم پر آپ کے مضامین کو جواب دئے بغیر چھوڑ دیں اور یہ بھی ممکن نہیں کہ ہر دھاگے میں آپ کی ایک ہی جیسی باتوں کے جوابات دئے جائیں۔
پھر ہمارے لئے یہ بھی ممکن نہیں کہ آپ کی پوسٹس سے غیر اخلاقی الفاظ کو حذف کرتے رہیں۔

آپ نہ صرف یہ کہ فورمز کے استعمال سے ناواقف ہیں، بلکہ انتظامی معاملات اور مشکلات سے بھی بے خبر ہیں۔ انتظامیہ کے نزدیک آپ کی آئی ڈی فقط ایک اسپیمر کی آئی ڈی ہے۔ آپ پہلے غالباً قریشی کی آئی ڈی سے تشریف لائے ، پھر کچھ عرصہ عاصم کمال کی آئی ڈی استعمال کرتے رہے اور اب غالباً کسی خود ساختہ تکنیکی مسئلے کو بنیاد بنا کر اور انتظامیہ کو مطعون کر کے، ایک نئی آئی ڈی استعمال کر رہے ہیں۔

ہم آپ کو دعوت دیتے ہیں کہ آپ اہلحدیث علماء کے تصوف اور ان کے صوفیانہ نظریات وغیرہ کے موضوع پر ایک یا زیادہ سے زیادہ دو تھریڈز میں مکالمہ جاری رکھیں۔ جہاں آپ کی آخری مرتبہ عمران اسلم صاحب سے گفتگو جاری تھی۔
جب تک یہ گفتگو کسی اختتام تک نہ پہنچ جائے، آپ نئے دھاگے اسی موضوع پر نہیں بنا سکتے۔ کوئی غیر اختلافی، اصلاحی موضوع شروع کرنا چاہیں تو کچھ حرج نہیں۔

جیسے کہ فورم قوانین میں واضح کیا گیا ہے کہ مکالمہ کی اجازت ہے، لیکن بے جا کاپی پیسٹنگ یا ایک ہی موضوع پر بار بار نئے دھاگے بنانا، ایک وقت میں دو سے زائد اختلافی موضوعات پر دھاگے کھولنا، ان چیزوں کی اجازت نہیں ہے۔ فورم کے معیار اور دیگر اراکین کو کوفت سے بچانے کے لئے ان سب کا خیال رکھنا ضروری ہے۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top