• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سچ بولو تو سزا ملتی ہے یہاں

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
سچ بولو تو سزا ملتی ہے یہاں



اِک طالب نے تمام سوالوں کے جواب صحیح دیئے مگر اُسے پھر بھی فیل کر دیا گیا۔

سوال کیا تھے اور جواب کیا تھے آئیں آپ کو بتاتے ہیں

سوال نمبر 1 : ٹیپو سُلطان کس لڑائی میں شہید ہوئے؟

جواب : اپنی آخری لڑائی میں

سوال نمبر 2 : اعلانِ آزادی پر دستخط کہاں ہوئے ؟

جواب : صفحے کے آخر میں

سوال نمبر 3 : طلاق کی بڑی وجہ کیا ہوتی ہے ؟

جواب : شادی

سوال نمبر 4 : دریائے سندھ کہاں بہتا ہے ؟

جواب : زمین پر

سوال نمبر 5 : آپ آٹھ لوگوں پر تین آم کیسے تقسیم کرو گے؟

جواب : ملک شیک بنا کر​
 

حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
طالبعلم جہاندیدہ شخص محسوس ہوتا ہے کیونکہ ایسے جوابات وہی ارشاد فرماتے ہیں جو تعلقات عامہ (پبلک ڈیلنگ) کا تجربہ رکھتے ہوں
بالکل ٹھیک کہا آپ نے @ آصف بھائی
 
Top