• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سکون

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
:::... سکون... :::

قرآن مجید میں سکون تین قسم کا بیان ہوا ہے
رات کو تمہارے لیے سکون کا وقت بنایا
تمہارے گھروں کو تمہارے لیے سکون کی جگہ بنایا
تمہارے لیے تم میں سے ہی شریک حیات پیدا کیے تاکہ تم پاس جا کر سکون حاصل کرو
تو جو شخص رات کو اپنے گھر شریک حیات کے ساتھ سوئے اس نے ہر طرح کا سکون جمع کر لیا.
❌رات کو بیدار رہنے والوں کا سکون نامکمل ہے
❌گھر سے باہر سونے والوں کا سکون نامکمل ہے
❌شریک حیات کے بغیر سونے والوں کا سکون نامکمل ہے
اللہ تعالٰی سب اہل ایمان کو دنیا و عقبی میں مکمل سکون نصیب فرمائے.
آمین... یا رب العالمین....

شیخ رفیق طاہر حفظہ اللہ
 
Top