• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سہ ماہی مجلہ نظریات (جنوری تا مارچ 2013)

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
الحمداللہ رب العالمین۔۔۔
دین حق کی سربلندی کے لئے کام کرنے والے اداروں کو خراج تحسین پیشن کرنا چاہئے۔۔۔
اس پُرفتن دور میں بھی دین حق پر ثابت قدمی سے عمل پیرا ہیں اور اپنے علم کی روشنی سے جہالت کے اندھیروں کو دور کررہے ہیں۔۔۔
اللہ سے دعا کے وہ اپنی رحمت نازل فرمائے اور اس کوشش میں برکت پیدا کریں آمین یارب العالمین۔۔۔
 
Top