• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سیدانورشاہ راشدی کا تعارف

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
وعلیکم السلام ،
فورم پر خوش آمدید بھائی۔
اللہ تعالی آپ کے لیے آسانی پیدا کردے۔آمین
 

ahmed

رکن
شمولیت
جنوری 01، 2012
پیغامات
37
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
38
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بہت خوشی ہوئی آپکو فورم پردیکھ کر،میں امید کرتا ہوں آپ سے ہمیں یہاں بہت کچھ سیکھنے کا مؤقع ملےگا
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
خوش آمدید۔ یہ ہماری خوش نصیبی ہے کہ شیخ سید محب اللہ شاہ کے پوتے یہاں شریف لائے۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
ماشاءاللہ ایک اور علمی شخصیت کو اپنے درمیان دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔
امید ہے کہ ان شاءاللہ آپ کے مفید علمی مضامین سے ہم سب مستفیض ہوتے رہیں گے۔
 

اسحاق

مشہور رکن
شمولیت
جون 25، 2013
پیغامات
894
ری ایکشن اسکور
2,131
پوائنٹ
196
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
خوش آمديد
 
شمولیت
مئی 01، 2014
پیغامات
257
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
77
جناب ہم دین کے ادنے طالب علم ہیں.یہ آپ ہی کی محبتیں ہیں ورنہ ہم نے تو سیکہنے اور اپنے کچھ اشکالات کوآپ سے شیئر کرنے ہی کے لئے "محدث فورم " کو جوائن کیا ہے.ویسے آپ کے لئے یہ خوشخبری ہے کہ "وتر "کے حوالے سے میرا ایک طویل ، تفصیلی اور نئی تحقیق ک ساتھ(جو کسی پر رد ہے) مضمون عنقریب شائع ھونے والا ہے.جس میں تمام اشکالات کا بحمداللہ ازالہ کیا گیا ہے.اور پھر آپکی آراء کا شدت سے انتظار بھی رہیگا.بس اللہ تعالی حق وسچ لکہنے کی تو فیق عطا فرمائے.آمین.
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
جناب ہم دین کے ادنے طالب علم ہیں.یہ آپ ہی کی محبتیں ہیں ورنہ ہم نے تو سیکہنے اور اپنے کچھ اشکالات کوآپ سے شیئر کرنے ہی کے لئے "محدث فورم " کو جوائن کیا ہے.ویسے آپ کے لئے یہ خوشخبری ہے کہ "وتر "کے حوالے سے میرا ایک طویل ، تفصیلی اور نئی تحقیق ک ساتھ(جو کسی پر رد ہے) مضمون عنقریب شائع ھونے والا ہے.جس میں تمام اشکالات کا بحمداللہ ازالہ کیا گیا ہے.اور پھر آپکی آراء کا شدت سے انتظار بھی رہیگا.بس اللہ تعالی حق وسچ لکہنے کی تو فیق عطا فرمائے.آمین.
جزاک اللہ خیرا۔ بہت خوب بھائی۔
آپ کی اس سے قبل بھی جو تحریریں ہوں وہ ضرور شیئر کریں پلیز۔
 
شمولیت
مئی 01، 2014
پیغامات
257
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
77
محترمی
میرے تقریبا تمام مضامین "دعوت اہلحدیث " میں شائع ہوئے ھیں.یہ ہوسکتا ہے کہ انکو pdf کر کے فورم میں لگا دوں.آپکی کیا رائے ہے؟
 
Top