• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سیدھا راستہ

marhaba

رکن
شمولیت
اکتوبر 24، 2011
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
274
پوائنٹ
68
معزز اراکین محدث فورم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

امید کہ آپ سب بخیر و بعافیت ہوں۔۔۔ "سیدھا راستہ" عنوان پر مولانا کی یہ تقریر واقعی سوچنے اور غور و فکر پر مجبور کرتی ہے۔ اس میں یہ بتایا گیا ہے کہ اللہ نے دوسرے انبیاء کو معجزئے دئے گئے تھے تو وہ اس کے ذریعہ اپنی قوم پر غالب آگئے ۔۔۔ اسی طرح امت مسلمہ کو بھی قرآن کا معجزہ دیا گیا ہے ۔ وہ بھی اسی طرح اس معجزئے کے ذریعہ اقوامِ عالم پر غالب آسکتے ہیں ۔۔۔
امید کہ آپ حضرات کرام اس تقریر سے استفادہ کریں گے۔۔۔
اگر آپ کے پاس اس کے علاوہ بھی اور باتیں ہوں تو ضرور شئیر کیجئےگا۔
شکریہ۔۔
اللہ ہمیں اپنے شر سے ایک دوسرے کو محفوظ رکھے۔۔۔۔ آمین

یہاں کلک کریں
 
اداس ساحل

مبتدی
شمولیت
جنوری 04، 2012
پیغامات
22
ری ایکشن اسکور
87
پوائنٹ
0
معزز اراکین محدث فورم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

امید کہ آپ سب بخیر و بعافیت ہوں۔۔۔ "سیدھا راستہ" عنوان پر مولانا کی یہ تقریر واقعی سوچنے اور غور و فکر پر مجبور کرتی ہے۔ اس میں یہ بتایا گیا ہے کہ اللہ نے دوسرے انبیاء کو معجزئے دئے گئے تھے تو وہ اس کے ذریعہ اپنی قوم پر غالب آگئے ۔۔۔ اسی طرح امت مسلمہ کو بھی قرآن کا معجزہ دیا گیا ہے ۔ وہ بھی اسی طرح اس معجزئے کے ذریعہ اقوامِ عالم پر غالب آسکتے ہیں ۔۔۔
امید کہ آپ حضرات کرام اس تقریر سے استفادہ کریں گے۔۔۔
اگر آپ کے پاس اس کے علاوہ بھی اور باتیں ہوں تو ضرور شئیر کیجئےگا۔
شکریہ۔۔
اللہ ہمیں اپنے شر سے ایک دوسرے کو محفوظ رکھے۔۔۔۔ آمین

یہاں کلک کریں
قرآن مجید واقعی ایک معجزہ ہے اور سب سے بڑھ کر خوش قسمتی کی بات یہ ہے کہ یہ مسلم امت کو ایک بہت بڑا تحفہ ہے۔ قرآن مجید جسے فرقان حمید بھی کہا جاتا ہے، آخر دو جہاں حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے عملی طور پرقرآن مجید کی ترجمانی کی اور اس بات کا ثبوت دیا کہ اگر اللہ کے بتائے ہوئے راستے پر چلا جائے تو ، کامیابی کامرانی اور نصرت ہی مقدر مومن ہے۔

آجکل اس کا اس قدر تصّور نہیں ہے۔ آج کل جو پستگیاں اور گمراہیاں ہیں ، وہ شاید اس مقدس اور جمیل تحفے کو پس پشت ڈالنے کے عوض میں ہے۔ دہشت گردی اور شدت پسندی اس ہی وقت قوم کا مقدر بنتے ہیں ، جب میانہ روی کو بالکل نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ اللہ سے دعا ہے، آپ سب بھائیوں سے التماس ہے کہ اللہ کے حضور اپنے ہاتھ اٹھائیے اور قران مجید پر عمل کرنے ، اور اس کو صحیح طرح سمجھنے میں ہم سب کی توفیق عطاء فرمائے
 
Top