• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کا جناب علی رضی اللہ عنہ سے نکاح

شمولیت
مئی 30، 2017
پیغامات
93
ری ایکشن اسکور
15
پوائنٹ
52
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
محترم شیوخ

کیا فاطمہ رض کو علی رض لینے گۓ تھے جیسے آج کل بارات لےجانے کا جواز بنایا جاتا ہے

یا

نبی صل اللہ علیہ وسلم کی ازواج فاطمہ رض کو چھوڑنے گئیں تھی


جزاک اللہ خیرآ
 
Top