• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سید ابو الحسن ندوی کی کتابیں اپلوڈ کر دیں

muneebanjum

مبتدی
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
62
ری ایکشن اسکور
336
پوائنٹ
0
اسلام و علیکم بھائیو ! اگر ممکن ہو تو سید ابو الحسن ندوی کی کتابیں خصوصاً المرتضٰی (سیرت حضرت علی) اور قادیانیت اپلوڈ کر دیں۔

الّلھ آپ سب کو اجر عظیم دے۔

شکریہ
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بھائی آپ نے سیدابوالحسن ندویؒ کی کتابیں اپلوڈ کرنے کی فرمائش کی تھی۔جو کتابیں لائبریری میں موجودتھیں ۔اور ان کواسکین بھی کیا جا چکا ہے تو اس کی لسٹ آپ یہاں سے دیکھ سکتے ہیں۔
مولانا ابوالحسن ندوری کی کتاب ’’ارکان اربعہ کتاب وسنت کی روشنی میں‘‘ پیش خدمت ہے
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
بھائی آپ یہ لسٹ دیکھیں اس میں المرتضی کتاب نہیں ایڈ کی گئی کیونکہ یہ کتاب لائبریری میں موجود نہیں ہے۔باقی ہم کوشش کرتے ہیں کہ کہیں سے یہ کتاب لاکر اسکین کرکے اپلوڈ کردیں آپ دعا کریں۔ان شاءاللہ آپ کی فرمائش کو کامل حد تک پورا کیا جائے گا۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
منیب بھائی یہ دیکھیں آپ کی دعا کا اثر،اور ہاں آپ بھائیوں کی دعائیں ہی تو ہیں کہ ہم اس قابل ہوچکے ہیں کہ آپ کی فرمائش کو پورا کریں۔آپ نے سیدصاحب کی کتب کی فرمائش کی تھی یہ لیں ایک اور کتاب پیش خدمت ہے
 

Ukashah

رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
53
ری ایکشن اسکور
214
پوائنٹ
65
السلام علیکم ورحمتہ اللہ ـ
جزاکم اللہ خیراً
کافی عرصے پہلے نظر سے گزری تھی ـ سید ابو الحسن ندوی رحمہ اللہ کی ایک کتاب '' صاف صاف باتیں'' (جو کہ ستر کے عشرے میں امریکہ کے دورے پر کی گئی تقاریر پر مشتمل ہے) ایک بہترین کتاب ہے اگر کہیں سےمل جائے تو اسے بھی اپ لوڈ کردیں ـ
 

باربروسا

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
311
ری ایکشن اسکور
1,078
پوائنٹ
106
سید صاحب کی ایک کتاب ہے"" ردۃ ولا ابابکر لھا"".

رسالہ سا ہے کوئی ٤٠ صفحات سے بھی کم ہوں گے، اس کا اردو ترجمہ اگر موجود ہے تو اپلود فرما دیں.

جزاکم اللہ خیرا
 
Top