• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

سیرت ام المومینین سیدہ عائشہ صدیقہ طاھرہ طیبہ۔

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
فیاضی۔،

حضرت عائشہ کے اخلاق کا سب سے ممتاز جوہر ان کی طبعی فیاضی اور کشادہ دستی تھی۔دونوں بہنیں نھائت کریم النفس اور فیاز تھیں،عبداللہ بن زبیر کھتے ھیں کہ ان دونوں سے زیادہ سخی اور صاحب کرم میں نے کسی کو نھیں دیکھا۔خیرات میں تھوڑے بھت کا لحاظ نہ کرتیں۔اگر پاس ایک چھوہارہ بھی ہوتا تو اسے خیرات کر دیتیں۔ایک دفعہ ایک سائل کو انگور کے کچھ دانوں میں سے ایک دانہ دے دیا تو یس نے حیرت سے دیکھا کہ ایک دانہ بھی کوی دیتا ھے،تو فورًا کھا کہ دیکھو اس میں کتنے ذرے ھیں۔ اشارہ قرآن کی اس آیت کی ترف تھا“جس نے ایک ذرہ بھر بھی نیکی کی،وہ اس کو دیکھے گا”(زلزال)جناب عروہ سے روایت ھے کی ایک دفعہ سیدہ عاشہ نے ان کے سامنے پوری ستر ہزار کی رقم اللہ کی راہ میں دے دی اور دوپٹہ کا گوشہ جھاڑ دیا۔جناب امیر معاویہ نے ایک لاکھ درھم بھیجے۔شام تک سب محتاجوں کو دے ڈالا۔اتفاق سے اس دن روزہ بھی تھا۔لونڈی نے عرض کی افتار کے لیے کچھ تو رکھنا تھا،تو فرمایا یاد دلا دیا ہوتا۔(سیرت عاشہ،تالیف،سید سلیمان ندوی)
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

یوں تو بہت ساری غلطیاں ہیں
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
فیاضی

حضرت عائشہ کے اخلاق کا سب سے ممتاز جوہر ان کی طبعی فیاضی اور کشادہ دستی تھی۔دونوں بہنیں نہایت کریم النفس اور فیاض تھیں،عبداللہ بن زبیر کھتے ہیں کہ ان دونوں سے زیادہ سخی اور صاحب کرم میں نے کسی کو نھیں دیکھا۔خیرات میں تھوڑے بہت کا لحاظ نہ کرتیں۔اگر پاس ایک چھوہارہ بھی ہوتا تو اسے خیرات کر دیتیں۔ایک دفعہ ایک سائل کو انگور کے کچھ دانوں میں سے ایک دانہ دے دیا تو اُس نے حیرت سے دیکھا کہ ایک دانہ بھی کئی دیتا ہے،تو فورًا کہا کہ دیکھو اس میں کتنے ذرے ہیں۔ اشارہ قرآن کی اس آیت کی طرف تھا“جس نے ایک ذرہ بھر بھی نیکی کی،وہ اس کو دیکھے گا(زلزال)
جناب عروہ سے روایت ہے کہ ایک دفعہ سیدہ عائشہ نے ان کے سامنے پوری ستر ہزار کی رقم اللہ کی راہ میں دے دی اور دوپٹہ کا گوشہ جھاڑ دیا۔جناب امیر معاویہ نے ایک لاکھ درہم بھیجے۔شام تک سب محتاجوں کو دے ڈالا۔اتفاق سے اس دن روزہ بھی تھا۔لونڈی نے عرض کی افطار کے لیے کچھ تو رکھنا تھا،تو فرمایا یاد دلا دیا ہوتا۔
(سیرت عائشہ،تالیف،سید سلیمان ندوی)​
 
اداس ساحل

مبتدی
شمولیت
جنوری 04، 2012
پیغامات
22
ری ایکشن اسکور
87
پوائنٹ
0
فیاضی۔،

حضرت عائشہ کے اخلاق کا سب سے ممتاز جوہر ان کی طبعی فیاضی اور کشادہ دستی تھی۔دونوں بہنیں نھائت کریم النفس اور فیاز تھیں،عبداللہ بن زبیر کھتے ھیں کہ ان دونوں سے زیادہ سخی اور صاحب کرم میں نے کسی کو نھیں دیکھا۔خیرات میں تھوڑے بھت کا لحاظ نہ کرتیں۔اگر پاس ایک چھوہارہ بھی ہوتا تو اسے خیرات کر دیتیں۔ایک دفعہ ایک سائل کو انگور کے کچھ دانوں میں سے ایک دانہ دے دیا تو یس نے حیرت سے دیکھا کہ ایک دانہ بھی کوی دیتا ھے،تو فورًا کھا کہ دیکھو اس میں کتنے ذرے ھیں۔ اشارہ قرآن کی اس آیت کی ترف تھا“جس نے ایک ذرہ بھر بھی نیکی کی،وہ اس کو دیکھے گا”(زلزال)جناب عروہ سے روایت ھے کی ایک دفعہ سیدہ عاشہ نے ان کے سامنے پوری ستر ہزار کی رقم اللہ کی راہ میں دے دی اور دوپٹہ کا گوشہ جھاڑ دیا۔جناب امیر معاویہ نے ایک لاکھ درھم بھیجے۔شام تک سب محتاجوں کو دے ڈالا۔اتفاق سے اس دن روزہ بھی تھا۔لونڈی نے عرض کی افتار کے لیے کچھ تو رکھنا تھا،تو فرمایا یاد دلا دیا ہوتا۔(سیرت عاشہ،تالیف،سید سلیمان ندوی)

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آ لہ وسلم کی ازواج مطہرات میں سے ہیں جنھوں نے سب سےذیادہ احادیث روایت کی ہیں
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
ازواج مطہرات میں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا علم و فضل کے لحاظ سے سب سے ممتاز ہیں۔حضرت ابو بکر ،حضرت عمر اور حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہما کے زمانہ میں فتوی دیتی تھیں اکابر صحابہ کرام علیہ الرضوان آپ کے علم و فضل کے معترف تھے اور مسائل میں آپ سے استفسار کرتے تھے۔ آپ رٖضی اللہ عنہا سے 2210 حدیثیں مروی ہیں جن میں سے 174حدیثوں پر امام بخاری اور امام مسلم رحمہم اﷲ نے اتفاق کیا۔امام بخاری علیہ الرحمہ نے منفرداً ان سے 54حدیثیں روایت کی ہیںاور امام مسلم علیہ الرحمہ نے 61 حدیثیں منفرد طور پر روایت کی ہیں ۔
تر مذی شریف کی حدیث میں ہے کہ صحابہ کرام علیہ الرضوان کو جب بھی کوئی مشکل مسئلہ درپیش ہوتا تو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ہی اس مسئلے کو حل فرماتی تھیں ۔تفسیر حدیث ،اسرار شریعت ،خطابت ،ادب اور انساب میں آپ کو کمال حاصل تھا علماء کرام فرماتے ہیں کہ اگر دین کے چار حصے کئے جائیں تو ایک حصہ ہمیں سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے ملا ہے ۔
 
Top