عبدالرحمن بھٹی
مشہور رکن
- شمولیت
- ستمبر 13، 2015
- پیغامات
- 2,435
- ری ایکشن اسکور
- 292
- پوائنٹ
- 165
میرے پاس کمپیوٹر میں کچھ سی ڈیز ہیں جو بچوں کو تفریح کے ساتھ ساتھ تربیت بھی مہیا کرتی ہیں۔ یہ اسلامی خطوط پر ایم آئی ایس کی تیار کردہ ہیں۔ مجھے انہیؓ اپ لوڈ کرنے کا طریقہ معلوم نہیں۔ کوئی صاحب اس میں رہنمائی کر سکتے ہیں؟