• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شادی اور جھاد۔

یاسر علی

مبتدی
شمولیت
فروری 15، 2012
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
0
السلام علیکم و رحمتہ اللہ۔۔
جھاد کی جستجو میں نکاح میں تاخیر جائز ہے ؟
سوچ : کئ برس سے خاندانی قرض ادا کرنے میں مصروفیت رہی اور صبح و شام دنیاوی کاموں میں مصروفیت رہی جس نے دین سے بھی دور رکھا ۔ انشاءاللہ اس سال تمام واجبات سے فراغت ہوجانے کی توقع ہے۔ گھر والے کافی عرسے سے شادی کا کہتے ہیں۔ اب یہ سوچ کر تاخیر کررہا ہوں کہ اتنے فتنوں کے دور میں شادی کی زمہ داریاں ایمان کمزور نہ کریں اور عمل میں رکاوٹ کا باعث نہ بنیں ۔مستقبل میں ارادہ دین کی سرفرازی اور جھاد ہے انشاءاللہ۔ کیا ایسا سوچنا شرعئ طور پر جائز ہے ؟
جزاک اللہ خیر۔
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,552
پوائنٹ
641
جذبہ جہاد تو ایک بہت ہی قیمتی اثاثہ ہے لیکن اس جذبے کا یہ مطلب ہر گز نہیں ہے کہ آپ رہبانیت اختیار کر لیں۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت یہ ہے کہ آپ نے نکاح اور شادیاں بھی کیں اور وقت آنے پر جہاد بھی کیا۔ لہذا معتدل اور متوازن زندگی وہی ہے جو دونوں قسم کی سنتوں سے آراستہ ہو۔
 
Top