• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شادی سے متعلق دعائیں(سلسلہ اذکار مسنونہ - گرافکس 44 )

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
جزاک اللہ خیرا اعجاز بھائی
ماشا ء اللہ ہمیشہ کی طرح بہت عمدہ گرافکس اور بہت عمدہ دعایئں۔
اللہ آپ کے علم و عمل اور ان تکنیکی صلاحیتوں میں اضافہ فرمائے۔آمین
ویسے اگر اس کے ساتھ کسی کی شادی ہونے کی دعا بھی شامل ہو جاتی تو سونے پہ سہاگہ( ابتسامہ)
اور اگر ہو سکے تو ہماری شادی ہونے کی دعا بھی کڑکا دیجئے۔ تہہ دل سے مشکور رہیں گے۔ان شا ء اللہ(ابتسامہ)
 
ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,454
پوائنٹ
306
ماشاءاللہ بہت خوب۔
ویسے زاہد بھائی والی دعا میں ارسلان بھائی کو بھی شامل کر لیں۔ ابتسامہ۔
بھائی میں بھی ،،مینو نئی پتہ (ابتسامہ)
 
محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
بھائی میں بھی ،،مینو نئی پتہ (ابتسامہ)
ظاہر کی جو خواہش اپنے لئے دعا کی تو گناہ گار ہو گیا۔
لو جی ۔ ناصر بھائی بھی اس دعا کا طلب گار ہوگیا۔
ارسلان نے چھوڑ دی ہے ضد اب شادی کی دوستو
واہ جی ما شاء اللہ بچہ بڑا ہو تے ہی سمجھدار ہوگیا۔
دعا دی جو خضر حیات بھائی نے عربی میں یہ سمجھ کر
جیسے میں محمد زاہد بن فیض نہ ہوا ڈاکٹر اسرار ہوگیا
محنت بہت کی شادی کے تھریڈ میں اعجاز بھائی نے
اب تو اعجاز بھائی بھی شادی کی دعا کا حقدار ہو گیا۔(ابتسامہ)
 
محنت بہت کی شادی کے تھریڈ میں پیارے بھائی نے

واہ جی واہ جناب ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،شاعر پاکستان لگ رہے ہیں آپ (ابتسامہ)
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ماشاءاللہ بہت خوب۔
ویسے زاہد بھائی والی دعا میں ارسلان بھائی کو بھی شامل کر لیں۔ ابتسامہ۔
جزاک اللہ خیرا شاکر بھائی
یہ کی نہ شہزادوں والی بات(ابتسامہ)
بھائی ہو تو شاکر بھائی جیسا
 
Top