• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شادی شدہ زندگی کے چمن میں محبت مہکتی رہنی چاہئے

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
مجبوری کو یہ نام دے دیا ہے، بھابھی کو نہ دینا ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یار ایسا کچھ نہیں ہوتا اگر بھابھی کو یہ نام دے دیا تو وہ بھی مجھے کچھ نام دے دےگی، جھگڑا وگڑا نہیں ہوگا، اور پھر میں جھگڑے پر قابو بھی جلدی ہی پا لیتا ہوں،
 

حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
میاں بیوی کے تعلق کو لفظ لباس سے تعبیر کیا گیا ہے۔ تو کیوں نہ اپنے لباس کو اپنے لیے پُروقار بنایا جائے۔ یہ وہ خوب صورت رشتہ ہے جو ذہنی سکون، محبت، صحت، ایک دوسرے کی سچی ہم دردی اور رازداری جیسی نعمتیں عطاکرتا ہے۔لہذا اپنے رفیق حیات کا خیال رکھئیے۔
بہت زبردست بات کہی گئی ہے
سچی بات تو یہی ہے کہ اسی ایک ہی گراف میں زندگی بھر کا نچوڑہے
 
شمولیت
مئی 23، 2013
پیغامات
213
ری ایکشن اسکور
381
پوائنٹ
90
لفظ عشق صرف عورت کے لئے بولا جاتا ہے اور وہ بھی عورت کے صرف ایک ''روپ'' یعنی بیوی کے لئے۔ کیونکہ ''بیوی سے عشق'' سے مراد ''انسانی محبت کی انتہائی حدوں کو چھونا'' ہے۔ غور کیجیے کہ اگر یہ لفظ ''بیوی'' کے لئے نہیں بلکہ عورت کے دوسرے روپ مثلاً ماں، بہن، بیٹی، خالہ، پھوپھی، دادی نانی وغیرہ کے لئے بولا جائے تو ''غیرت مند'' اسے بہت بڑی گالی تصور کرتے ہیں۔
یہی وجہ ہے کہ یہ لفظ نہ تو اللہ کے لئے استعمال ہو سکتا ہے، نہ نبی مکرم ﷺ کے لئے اور نہ کسی دوسری ہستی اور رشتہ کے لئے۔ یہ تو صرف ''بیوی'' کے لئے ہی بولا جاتا ہے۔
یہاں یہ بات واضح ہو گئی کہ ''بیوی سے عشق'' سے مراد ''محبت کی انتہائی حدوں کو چھونا'' ہے تو پھر اتنے پیارے ''رشتے'' کے ناز اُٹھانا بھی لازم قرار پائے گا۔ سنت نبوی ﷺ میں بھی ایسی کئی مثالیں ہیں کہ آپ ﷺ نے اُمہات المؤمنین کے کئی ناز و انداز اُٹھائے۔ یہ کوئی معیوب چیز نہیں ہے۔ بلکہ اگر ناز اُٹھاتے ہوئے ''اپنی بیوی'' کے منہ میں لقمہ دے دیا جائے تو بھی ثواب ملتا ہے۔
صرف ''بیوی'' ہی ایسی ہستی ہے جس سے مسلمان مرد بیک وقت تین قسم کے ثواب حاصل کر سکتا ہے۔ وہ یہ کہ رمضان میں روزہ کھولتے وقت اگر اپنی بیوی کے منہ میں افظاری کی کوئی بھی چیز رکھ دے تو ایک تو روزہ کھلوانے کا ثواب ، دوسرا صدقے کا ثواب، تیسرا حسن معاشرت کا ثواب۔
اللہ تعالیٰ عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ یارب العالمین
بشکریہ ساجد تاج
http://forum.mohaddis.com/threads/عورت-کی-عظمت-کا-ایک-پہلو.14274/
 
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
368
ری ایکشن اسکور
1,006
پوائنٹ
97
مرد کو ۴ شادیاں کرنا چاہیں ۔۔۔ تاکہ جو لڑکیاں گھروں میں بیوہ بے سہارہ ہیں ان کی مدد ہوتی ہے ۔۔۔ا ور زنا کی بھی روک تھام ہوتی ہے ۔۔۔ میں خود انشاءاللہ دوسری بیوی بنے جارہی ہوں اور مجھے پسند کرنے والی بھی میرے ہونے والے شوہر کی پہلی بیوی ہیں انشاءاللہ اس جمعہ کو میں اپنے گھر چلی جاوں گی ۔۔۔۔وہ گھر جو عورت کا اصل گھر ہوتا ہے
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
مرد کو ۴ شادیاں کرنا چاہیں ۔۔۔
ماشاءاللہ
باجی آپ یہ بات کرتے ہوئے بہت اچھی لگتی ہیں۔۔۔۔ گڈ ۔۔۔۔ یہ بات آپ کی بہت پسند آئی۔۔۔۔ ابتسامہ
آپ کا یہ بھائی اپنے اندر یہ جذبہ بڑے زور و شور سے رکھتا ہے۔الحمدللہ۔۔۔۔ بے فکر رہیں۔۔۔ ابتسامہ
میں خود انشاءاللہ دوسری بیوی بنے جارہی ہوں اور مجھے پسند کرنے والی بھی میرے ہونے والے شوہر کی پہلی بیوی ہیں انشاءاللہ اس جمعہ کو میں اپنے گھر چلی جاوں گی ۔۔۔۔وہ گھر جو عورت کا اصل گھر ہوتا ہے
اففف۔۔ آپ نے پہلے کیوں بتایا۔۔۔ میں نے آپ کی یہ شادی کی خبر لگانی تھی۔۔۔۔ خیر کوئی بات نہیں میں پھر بھی لگا دوں گا ۔ ان شاءاللہ
اور ان شاءاللہ
انشاءاللہ
یوں نہیں بلکہ یوں
ان شاءاللہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
آپ سب میری نئی زندگی کی شروعات کے لیے دعا گو رہیے گا ۔۔۔۔دعاوں کی طلب اپ سب کی دینی بہن ۔۔۔۔
بے فکر رہیں باجی۔۔۔۔ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں اور آپ بھی شادی کے بعد ہمارے لیے دعائیں کرنا بھول نہ جانا۔۔۔ خاص کر میرے لیے۔۔۔ پلیزززز
 
Top