• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شام۔۔۔ اُمت مسلمہ کہاں؟

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
لیکن آپ کے فلسفے کے مطابق باطل اعظم امریکہ اور اسرائیل کے تیر کہاں برس رہیں ہیں ؟؟؟
جہاں باطل کے تیر برسیں وہی حق ہے
میرے نظریے کے مطابق باطل اعظم امریکہ کے تیر اللہ کے نیک مجاہدین بندے القاعدہ اور افغان مجاہدین اور دوسرے ملعون کے تیر فلسطینی موحدین پر برس رہے ہیں۔
 

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
میرے نظریے کے مطابق باطل اعظم امریکہ کے تیر اللہ کے نیک مجاہدین بندے القاعدہ اور افغان مجاہدین اور دوسرے ملعون کے تیر فلسطینی موحدین پر برس رہے ہیں۔
ہم بات کررہے ہیں شام کی تو جواب بھی شام سے متعلق ہونا چاہئے
شام میں باطل اعظم امریکہ کے تیر کہاں برس رہیں ہیں تو جہاں باطل امریکہ کے تیر برسے وہی حق ہے !!!!!
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ہم بات کررہے ہیں شام کی تو جواب بھی شام سے متعلق ہونا چاہئے
شام میں باطل اعظم امریکہ کے تیر کہاں برس رہیں ہیں تو جہاں باطل امریکہ کے تیر برسے وہی حق ہے !!!!!
اگر ایسی بات ہے تو مان لو کہ شام سے پہلے اس باطل اعظم کے تیر القاعدہ اور افغان مجاہدین پر برسے تھے اور وہ حق پر تھے۔ شام کی بات بعد میں کریں گے۔
 

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
اگر ایسی بات ہے تو مان لو کہ شام سے پہلے اس باطل اعظم کے تیر القاعدہ اور افغان مجاہدین پر برسے تھے اور وہ حق پر تھے۔ شام کی بات بعد میں کریں گے۔
چلے پہلے افغانستان کی ہی بات کرلیتے ہیں
24 ,دسمبر 1979 جب سویت یونین کی فوج افغانستان میں داخل ہوئی تو باطل اعظم امریکہ کو یہ بات بہت بری لگی اور اس نے افغانستان میں جہاد فی السبیل امریکہ کا نعرہ لگایا اور باطل اعظم کی اس پکار پر عرب مجاہدین اورافغان مجاہدین نے لبیک کہا اور بڑی تعداد میں جوق در جوق جہاد فی السبیل امریکہ میں حصہ لینے کے لئے افغانستان پہنچنا شروع ہوگئے اور باطل اعظم کی غلامی قبول کی باطل اعظم امریکہ کے دوش بہ دوش روس کی جانب تیر برسانے شروع کئے اور یہاں پاکستان میں قبائلی اور اس سے محلقہ علاقوں کے دینی مدارس میں امریکہ کے حکم سے جہاد کا مضمون نصاب میں شامل کیا گیا اس سے پہلے یہ مضمون دینی مدارس کے نصاب میں نہیں تھا
اس وقت باطل اعظم + عرب و افغان مجاہدین کے تیر روس پر برس رہے تھے تو حق پر کون ہوا ؟؟؟
امریکہ نے اپنے غلاموں کی مدد سے روس کو افغانستان میں شکست سے دوچار کیا اور دنیا کی اکیلی نام نہاد سپر پاور ہونے کا دعویٰ کیا اور تمام دنیا نے اس کے اس دعویٰ کو تسلیم کیا صرف چند ممالک نے مخالفت کی اور انھوں نے نعرہ لگایا
مرگ بر امریکہ
باطل اعظم کا جب اکیلی سپر پاور بنے کا خواب پورا ہوا تو اس نے افغانستان کو اپنے غلاموں کے سپرد کردیا کچھ عرصے یہ غلام اپنے آقا کے احکامات پر عمل کرتے رہے لیکن پھر اپنے آقا باطل اعظم کو ہی آنکھیں دیکھانا شروع کردی لوگوں نے بہت سمجھایا کہ اپنے آقا کی نافرمانی نہ کرو کیونکہ جب نوکری کرلی تو پھر غلام کو نخرے نہیں کرنے چاہئے پھر خدا کا کرنا ایسا ہوا کہ باطل اعظم امریکہ اپنے ہی غلاموں یعنی باطل اصغر پر تیروں کی برسات کردی
اس ساری بات کا مرکزی خیال یہ ہے کہ افغانستان میں بڑے باطل کے تیر چھوٹے باطل پر برسے
امید ہے آپ کی تسلی ہوئی ہوگی
 
Top