• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شام معصوم بچوں پر ظلم آج تک سنا ہوگا♦ ویڈیو نہیں دیکھی !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,785
پوائنٹ
1,069

شام معصوم بچوں پر ظلم آج تک سنا ہوگا♦ ویڈیو نہیں دیکھی !!!


آج تک آپ سنتے آرہیں ہے کہ شامی فوج معصوم بچوں کا قتل عام کر رہے ہیں لیکن آج خود دیکھ لو کس طرح ننھے پھولوں پر گولیاں برسا رہے ہیں اور وہ بچے اپنی جان بچانے کیلئے بھاگ کر دوسری جگہ پناہ لے رہے ہیں (جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے )

 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,785
پوائنٹ
1,069
آج الحمداللہ شامی مجاھدین کے ہاتھوں مردار ھونے والے ایرانی فوجیوں پاسداران انقلاب کے مردار ھونے والے ایرانی کتوں کی لاشیں ان کیلے نشان عبرت ہے ایرانی کتوں نے ہمیشہ اہلسنت کے پیٹھ میں سازش سے خنجر گھونپاہے لیکن اج جب شام میں امنے سامنے کی ٹکر سے حالات خود بخود بتارہے ہیں کہ اس لعین میں کتنا دم ہے یاد رہے اج شام میں پورا ملت کفر جسمیں روس،امریکہ ،اسرائیل ،لبنان کے حزب الشیطان ،عراقی وشعیہ میلشیا ،شمالی کوریاسمیت کئی دیگر ممالک کو مجاھدین نے الحمداللہ شکست سے دوچار کیا ہے ۔
1503950_201357720051562_1910850119_n.jpg


 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,785
پوائنٹ
1,069
كويت كے غيور مسلمانوں نے لبنان كے سفارتخانے کے سامنے حزب الشيطان كے خلاف ايک مظاہره کيا أور لبنانى سفير كو ملک سے نكالنے کا مطالبہ بہی کيا ۔
واضح رہے کہ كويتى عوام نے صرف احتجاج ہی نہیں کيا بلكہ ايرانى مصنوعات كا بائیکاٹ بہی کيا أور 12 ہزار مجاهد کو تيار كرنے کا ايک مہم بہی شروع كی ہے
https://www.facebook.com/photo.php?fbid=201168396737161&set=a.164100817110586.1073741828.164097980444203&type=1&theater
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,785
پوائنٹ
1,069
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا "وقت قریب آ جائے گا (یا سکڑ جائے گا) علم کم ہو جائے ' فتنے اٹھ کھڑے ہوں گے ' بخیلی ڈال دی جائے گی اور "ہرج" بڑھ جائے۔" پوچھا گیا: اے اللہ کے رسول! "ہرج" کیا ہو گا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا "قتل ہی قتل۔"
قال الشيخ الألباني: صحيح
https://www.facebook.com/photo.php?fbid=200821326771868&set=a.164100817110586.1073741828.164097980444203&type=1&theater
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,785
پوائنٹ
1,069
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,785
پوائنٹ
1,069
یہ جہاد کے جزبے سے سرشار بچے دیکھ کر مجھے ((( دو نوجوان صحابی حضرت معاذ اور معوذ رضی اللہ عنہم ))) یاد آگئے کہ کس طرح انہوں نے ابوجہل کو جہنم وصل کیا تھا
اللہ سے دعا ہے کہ ہمیں بھی صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کی طرح ہمارے بچوں کو بھی نڈر بہادر اور جہاد سے شوق اور لگن عطا فرما ،،،،،،،،آمین یا رب العالمین !!!
https://www.facebook.com/photo.php?fbid=200392986814702&set=a.164100817110586.1073741828.164097980444203&type=1&theater
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,785
پوائنٹ
1,069
شام سے مسلسل یہ اطلاعات آرہی ہیں کہ قلمون ، النبک کے محاذ پر رافضی کتوں نے مجاہدین کی مسلسل پیش قدمی سے تنگ آکر پھر کیمائی حملہ کیا ہے اور ایسے زہریلی گیس کے ہینڈ گرینیڈ استعمال کیے ہیں ۔ یہ دشمن کسی بھی قسم کی انسانیت سے عاری ہے اور دنیا بھر شام کے قتل عام پر ایک مجرم ہے
1466308_199934500193884_13149386_n.jpg
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425

شام معصوم بچوں پر ظلم آج تک سنا ہوگا♦ ویڈیو نہیں دیکھی !!!


آج تک آپ سنتے آرہیں ہے کہ شامی فوج معصوم بچوں کا قتل عام کر رہے ہیں لیکن آج خود دیکھ لو کس طرح ننھے پھولوں پر گولیاں برسا رہے ہیں اور وہ بچے اپنی جان بچانے کیلئے بھاگ کر دوسری جگہ پناہ لے رہے ہیں (جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے )
محترم بھائی چھوٹے بچے کو دیکھ کر مجھے اپنا بچہ یاد آ گیا اور خیال آیا کہ اگر یہ میرا بچہ ہوتا تو میرا کیا حال ہوتا
لیکن پھر مجھے خیال آیا کہ یہ کیا بات ہوئی کہ یہ میرا بچہ ہوتا--- اسکا تو مطلب ہے یہ میرا بچہ نہیں پھر مشرف کو ہم کیوں قصور وار ٹھہراتے ہیں کہ اس نے سب سے پہلے پاکستان کی بات کی مگر کیا حقیقت میں لا شعوری طور پر ہمرے اندر بھی کوئی ایسی بات تو نہیں یا پھر کم از کم شیطان ہمارے اندر کے اچھے انسان کو اکژر سلا دیتا ہے
غور کرنے سے ہی شیطان کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے کیوں کہ جو غور نہیں کرتا اپنے اندر نہیں دیکھتا اسکو شیطان کچھ کرنے کے قابل نہیں چھوڑتا
 
Top