• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شام میں اہل السنۃ پر القاعدہ کے خارجیوں کے چنگیزی مظالم

شمولیت
ستمبر 03، 2012
پیغامات
214
ری ایکشن اسکور
815
پوائنٹ
75
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاۃ
شام میں حلب کے علاقے میں جب مختلف اہل السنۃ کی جہادی تنظیموں کو علم ہوا کہ "داعش" یعنی دولت الاسلامیہ فی العراق و شام نے شہر کے بڑے اسپتال میں انکے ساتھی سنی مجاہدین اور علماء اہل السنۃ کو قیدی بنا رکھا ہے تو انہوں نے انکو آزاد کروانی کی تیاری شروع کر دی۔
مگر اسپتال کو بطور ہیڈ کواٹر کے طور پر استعمال کرنے والے خوارج کے اس گروہ "داعش" کو اس کی مخبری ہوگئی۔
تو اس نے اپنے قید میں موجود اہل السنۃ کے علماء و مجاہدین کو رات کے اندھیرے میں ہی ہاتھ پیچھے باندھ کر اور آنکھوں پر پٹی باندھ کر اسپتال کے احاطے میں درندگی کا نشانہ بناتے ہو شہید کر دیا۔ انا اللہ و انا الیہ راجعون۔
اور اس سیاہکاری کے بعد وہ وہاں سے بروقت اسپتال خالی کر کے فرار ہوگئے۔ اگلے دن صبح سویرے اہل السنۃ مجاہدین اپنے پلان کے مطابق کاروائی کی تو انہیں "داعش" کا ہیڈ کواٹر خالی ملا اور اس میں مظلوم اہل السنۃ مجاہدین اور علماء کی جا بجابکھری لاشوں کے سوا کچھ بھی نہ تھا۔
تمام مسلمانوں سے درخواست ہے کہ اگر ان میں کوئی کمزور دل ہے تو وہ یہ مناظر مت دیکھے۔
یا اللہ تو تو خوب جانتا ہے کہ تیرے مجاہد بندوں کا یہ خون حلال کرنے والے خوارج کہاں ہیں ، یا للہ انکو عبرت ناک انجام سے ہمکنار فرما۔ آمین
 
شمولیت
ستمبر 03، 2012
پیغامات
214
ری ایکشن اسکور
815
پوائنٹ
75
کیا آپ کو معلوم ہے، میں القاعدہ "داعش" کو خارجی کیوں کہتا ہوں؟
وہ اس لئے کے انکے دماغ مسلمان سنی مجاہدین کی تکفیر اور انکے ہاتھ انکے خون سے رنگے ہوئے ہیں ۔ اور اس وقت جس درجہ کا قتل عام اور ظلم روافضی لعین شام میں اہل السنۃ پر کر رہے ہیں تو اس درجہ اگرچہ نہیں مگر اس سے کم بھی، ظلم و قتل و غارت اس دور حاضر کے خارجی گروہ "دولت الاسلامیہ فی العراق و شام یعنی "داعش" نے شروع کر رکھا ہے۔
مجھے آج ہی وہاں کے سنی مجاہدین بھائیوں کی چند ویڈیوز موصول ہوئیں ہیں جن میں القاعدہ کے خارجی غنڈوں نے اہل السنۃ کے ضعیف العمر علماء اور مجاہدین کو قید کرنے کے بعد انکو درندگی کے انداز میں موت کے گھات اتار دیا ہے اور انکی لاشیں یہ سوال کر رہی ہیں:
" به ای ذنب قتلت؟"
 
شمولیت
ستمبر 03، 2012
پیغامات
214
ری ایکشن اسکور
815
پوائنٹ
75
///خطہ شام سے ///
دولت اسلامی عراق وشام "داعش" کے جنگجوؤں کی شمالی صوبوں ادلب اور حلب سے پسپائی
شام کے ایک بڑے شہر حلب میں بھی القاعدہ "داعش" (دولت الاسلامیہ فی العراق و شام) کو شامی مجاہدین اتحاد ،جس میں جیش المجاہدین اور جیش الحر کے علاوہ اب القاعدہ کی ہی ایک دوسرے تنظیم "جبۃ النصرہ" بھی شامل ہوچکی ہے ، حزیمت اٹھانی پڑ گئی ہے۔ اور شامی سنی مجاہدین نے ان درندہ صفت "داعش" کے غنڈوں کے ایک بڑے مرکز پر قبضہ کر لیا ہے۔
یہ شامی مجاہدین کی خوارج صفت افراد کے گروہ کے خلاف دوسری بڑی کامیابی قرار دی جا رہی ہے۔
 
شمولیت
ستمبر 03، 2012
پیغامات
214
ری ایکشن اسکور
815
پوائنٹ
75
شام سے
شامی مجاہدین جماعتوں کے اتحاد نے القاعدہ "داعش" کے 34 غیرملکی جنگجوؤں کو ہلاک کردیا ہے۔
دوسری جانب القاعدہ کے ہی ایک گروہ "جبھۃ النصرہ" نے بھی دولت اسلامیہ فی العراق و شام کے خلاف لڑائی میں شریک ہونے کا علان کر دیا ہے اور القاعدہ کے دونوں گروہوں میں بھی تصادم شروع ہو گیا ہے۔
ادلب اور حلب میں متحارب جنگجو گروپوں کے درمیان خونریز جھڑپیں جاری
تفصیلی خبر کا لنک:
http://urdu.alarabiya.net/ur/middle-east/2014/01/07/شامی-باغیوں-نے-القاعدہ-کے-34-غیرملکی-جنگجوؤں-کو-ہلاک-کردیا.html
 
شمولیت
ستمبر 03، 2012
پیغامات
214
ری ایکشن اسکور
815
پوائنٹ
75
شام:القاعدہ کےعقوبت خانےسےآزادکرائےگئےسنی مجاہدین کی ویڈیو
شام کے علاقے "رقع" میں سنی مجاہدین کی برادر تنظیموں "احرار الشام، انصارالمجاہدین اور جیش الحر فی الشام نے مشترکہ کاروائی میں "داعش" (دولت اسلامیہ فی العراق و شام ) القاعدہ کے عقوبت خانے سے رہا کروائے گئے مجاہدین کی ویڈیو جاری کر دی گئی ہے۔​
 
شمولیت
ستمبر 03، 2012
پیغامات
214
ری ایکشن اسکور
815
پوائنٹ
75
شام سے تازہ ترین :
مجاہدین جیش الحر فی الشام نے القاعدہ کے غنڈوں کے ایک اڈے پر چھاپا مار کر وہاں پر قید کئے گئے "مظلوم سنی " مسلمانوں کو چھڑوا لیا ہے۔ اللہ اکبر
اطلاعات کے مطابق "داعش" دولت اسلامیہ فی لعراق و شام یعنی القاعدہ کے غنڈوں نے درجنوں سنیوں کو محض اپنی مخالفت کی وجہ سے قید و بند کی صعوبتوں سے دوچار کر رکھا تھا، جنہیں پھر شام میں سنی مجاہدین کی سب سے بڑی تنظیم جیش الحر کے مجاہدین نے کاروائی کر کے آزاد کروا لیا ہے۔
تفصیل :
http://english.alarabiya.net/en/News/middle-east/2014/01/06/Syria-rebels-free-50-detained-by-jihadists-in-Raqa.html
 
Top