• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شام میں شیعہ سفاکیت کے شکار بچے

qureshi

رکن
شمولیت
جنوری 08، 2012
پیغامات
236
ری ایکشن اسکور
392
پوائنٹ
88
یہی تو میں کہ رہا ہوں، کہ آبادی سنیوں کی زیادہ ہے لیکن حکومت اور فوج پر مکمل طور پر نصیری اور اثنا عشری شیعوں کا قبضہ ہے
اس لیے نصیری اور اثنا عشری ظالم ہیں اور سنی مظلوم ہیں
بھائی جان وہ ہمارے بچے تو مارے گےجب ہماری یہ حالت ہے کہ ہم ایک دوسرو کافر کہ رہے ہیں اور فرعات پر لڑھ رہے ہیں تو نتیجہ بھی سامنے آرہا ہے اگر حنفی اور اہلحدیث اپنی روش سےباز نہ آئے تو آخر یہ بھی اسی طرح آپس میں لڑے گے یا کسی اور کے ظلم کا شکار ہو جائے گے۔
 

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
جب ہماری یہ حالت ہے کہ ہم ایک دوسرو کافر کہ رہے ہیں
عزیزم آپ ایک دوسرے کو کافر نہ کہیں اور ویسے بھی کلمہ گو کو قطعی طور کافر کہنا کہ آپ تو کافر ہیں کافروں کی طرح بہت بڑی جسارت ہے۔اللہ تعالیٰ محفوظ فرمائے۔آمین
اور فرعات پر لڑھ رہے ہیں
بہت خوب اعمال صحیحہ جو کہ صحیح احادیث سے مروی ہوتے ہیں (اور اس کے مخالف کے پاس ریت کی دیوار ہوتی ہے) سے جان چھڑانے کےلیے فروعات کا نام دیا جاتا ہے۔اور پھر کہا جاتا کہ فروعات میں نہ لڑیں۔عزیز حق کو بیان کرنا سیکھو چاہے اپنے بھی ناراض ہوجائیں۔اور پھر یہ فرقے اور یہ اختلافات تو ہونے ہی ہیں۔
’’افترقت اليهود على إحدى و سبعين فرقة فواحدة في الجنة و سبعون في النار و افترقت النصارى على اثنتين و سبعين فرقة فإحدى و سبعون في النار و واحدة في الجنة و الذي نفس محمد بيده لتفترقن أمتي على ثلاث و سبعين فرقة فواحدة في الجنة و اثنتان و سبعون في النار‘‘(صحیح الجامع الصغیر)
لیکن ہمیں اس صورت میں کیاحکم دیا گیا ہے۔ہمیں اس کو پلے باندھنا چاہیے۔
"فَإِن تَنَازَعْتُمْ فِي شَيْءٍ فَرُ‌دُّوهُ إِلَى اللَّهِ وَالرَّ‌سُولِ إِن كُنتُمْ تُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ‌"
اس آیت میں بیان شرط کا بھی بغور مطالعہ کریں اور سوچ وبچار کریں۔
اگر حنفی اور اہلحدیث اپنی روش سےباز نہ آئے تو آخر یہ بھی اسی طرح آپس میں لڑے گے یا کسی اور کے ظلم کا شکار ہو جائے گے۔
آپ حنفیوں اور اہل حدیثوں کو کیوں ٹارگٹ بنارہے ہیں؟ یہ بھی آپ کی تفرقہ ڈالنے والی بات ہے۔ اس لیے پہلے خود کو درست کیاجائے اور ہر وہ عمل کیا جائے جو صحیح دلائل سے ثابت ہو اور پھر اسی کا لوگوں کو بتایا جائے۔
 

qureshi

رکن
شمولیت
جنوری 08، 2012
پیغامات
236
ری ایکشن اسکور
392
پوائنٹ
88
عزیزم آپ ایک دوسرے کو کافر نہ کہیں اور ویسے بھی کلمہ گو کو قطعی طور کافر کہنا کہ آپ تو کافر ہیں کافروں کی طرح بہت بڑی جسارت ہے۔اللہ تعالیٰ محفوظ فرمائے۔آمین

بہت خوب اعمال صحیحہ جو کہ صحیح احادیث سے مروی ہوتے ہیں (اور اس کے مخالف کے پاس ریت کی دیوار ہوتی ہے) سے جان چھڑانے کےلیے فروعات کا نام دیا جاتا ہے۔اور پھر کہا جاتا کہ فروعات میں نہ لڑیں۔عزیز حق کو بیان کرنا سیکھو چاہے اپنے بھی ناراض ہوجائیں۔اور پھر یہ فرقے اور یہ اختلافات تو ہونے ہی ہیں۔
’افترقت اليهود على إحدى و سبعين فرقة فواحدة في الجنة و سبعون في النار و افترقت النصارى على اثنتين و سبعين فرقة فإحدى و سبعون في النار و واحدة في الجنة و الذي نفس محمد بيده لتفترقن أمتي على ثلاث و سبعين فرقة فواحدة في الجنة و اثنتان و سبعون في النار‘
‘(صحیح الجامع الصغیر)

یہ تو ہمیں الئے بتا دیا گیا تھا کہ ہم بنی اسرئیل کی طرح بربادی کا شکار نہ ہو جائے ،جیسا کہ ایک بچے کو بتایا جاتا ہے کہ چھت پر نہ چڑوگر جاؤ گے اور وہ جان بوجھ کر چھلانگ لگائیں اور کہیں کہ میں نے گرنا ہی تھا آپ نے جو کہا تھا۔یہ سب ہمیں بربادی سے بچانے کہا گیا ہے،اللہ سمجھ کی توفیق عطا فرمائیں۔
لیکن ہمیں اس صورت میں کیاحکم دیا گیا ہے۔ہمیں اس کو پلے باندھنا چاہیے۔
"
فَإِن تَنَازَعْتُمْ فِي شَيْءٍ فَرُ‌دُّوهُ إِلَى اللَّهِ وَالرَّ‌سُولِ إِن كُنتُمْ تُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ‌"
اس آیت میں بیان شرط کا بھی بغور مطالعہ کریں اور سوچ وبچار کریں۔
بھا ئی ہر مسک یہ دعوی لیکر آتا ہے سوچنا تو یہ کہ آیا اس کے دعوے میں ھقیقت کتنی ہے۔
آپ حنفیوں اور اہل حدیثوں کو کیوں ٹارگٹ بنارہے ہیں؟ یہ بھی آپ کی تفرقہ ڈالنے والی بات ہے۔ اس لیے پہلے خود کو درست کیاجائے اور ہر وہ عمل کیا جائے جو صحیح دلائل سے ثابت ہو اور پھر اسی کا لوگوں کو بتایا جائ
ے۔
ھنفی اور اہلحدیث دونوں میرے سر کے تاج ہیں ،گلہ وشکوہ بھی اپنا سمجھ کے کیا جاتا ہے،میرا ٹارگٹ جہالت ہے نہ کہ حنفی،واحلحدیث۔اس بات کا صرف مجھے دکھ نہیں ،آپ اسکو پڑھ لیں
http://www.urduvb.com/forum/showthread.php?t=25965
کیا آپ سمجھتے ہیں کہ یہ بھی جماعت اہلھدیث کو تارگٹ کر رہے ہیں؟ آپ ان لوگوں کو سامنے رکھ کر چلے۔
 
Top