• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شاکر بھیا کے لیے۔۔۔۔

عبدالقیوم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 25، 2013
پیغامات
825
ری ایکشن اسکور
433
پوائنٹ
142
اللہ آپ کی بیٹی نیک وصالحہ بنائے اور آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے آمین
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,121
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
اللہ تعالٰی آپ کی بیٹی کو آپ کے گھر والوں کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے اور شریروں کے شر اور حاسدین کے حسد سے محفوظ فرمائے ! آمین !
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
جزاکم اللہ خیرا۔سدرہ بہن۔
جنہیں سمجھ نہیں لگی ان کے لئے ۔۔
الحمدللہ مجھے آج اللہ تعالیٰ نے بیٹی کی رحمت سے نوازا ہے۔
بہت بہت مبارک ہو شاکر بھائی ۔
میں نے تو آج ہی یہ خبر دیکھی ۔
اللہ آپ کی بچی کو صحت وتندرستی عطا فرمائے اور اسے نیک اورصالح بنائے ۔
آمین۔
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
محترم شاکر بھائی بہت بہت مبارک ہو
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
شاکر بھائی بہت بہت مبار ک ہو آپ کو۔
الله سے دعا ہے کہ وہ اس بچی کو نیک اور صالح بنائے اور نیک زندگی عطا فرمائے آمین
 
Last edited:

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
جزاکم اللہ خیرا۔سدرہ بہن۔
جنہیں سمجھ نہیں لگی ان کے لئے ۔۔
الحمدللہ مجھے آج اللہ تعالیٰ نے بیٹی کی رحمت سے نوازا ہے۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
ما شاء اللہ، مبروک، شاکر بھائی بہت بہت مبارک ہو۔
الله، آپ کی بیٹی کو نیک سیرت اور صحت عطا فرمائے، آمین
 

سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
@شاکر بھائی! ڈھیر سارا پیار ہماری طرف سے بٹیا کو دیجے اور ڈھیر ساری مٹھائیاں یہاں پہچانے کا راستہ تلاش کیجے ۔ :)
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
ما شاء اللہ، مبروک، شاکر بھائی بہت بہت مبارک ہو۔
الله، آپ کی بیٹی کو نیک سیرت اور صحت عطا فرمائے، آمین
 
Top