• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شاہد بھائی کا ایکسڈینٹ،شاہد بھائی کے لیے دعا کریں

ابن قاسم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 07، 2011
پیغامات
253
ری ایکشن اسکور
1,081
پوائنٹ
120
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کل اتوار والے دن محمد شاہد بھائی کا ایکسڈینٹ ہو گیا ہے۔محمد شاہد بھائی بائیک کے پھسلنے کی وجہ سے گر پڑے جس کی وجہ سے انہیں شدید چوٹیں آئیں۔اللہ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے بھائی محمد شاہد کو صحت و عافیت سے نوازے آمین
وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
لا باس طھورا ان شاء اللہ
اللہ تعالیٰ محمد شاہد بھائی کو بہت جلد مکمل صحت یابی عطا فرمائے، اس دوران اپنا اچھے سے خیال رکھیں شاہد بھائی
 
Top