• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شاہد بھائی کا ایکسڈینٹ،شاہد بھائی کے لیے دعا کریں

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محمد ارسلان بھائی بہت بہت شکریہ
کل اتوار والے دن میرا ایکسڈینٹ ہوا بائیک کے پھسلنے کی وجہ سے گر پڑا جس کی وجہ سے مجھے چوٹیں آئیں حادثہ شدید تھا لیکن میرے اللہ تعالیٰ نے مجھے اس بڑے نقصان سے محفوظ رکھا جو مجھے پہنچ سکتا تھا جس پر میں خود حیران ھوں اور اپنے رب کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتا ھوں. تمام بھائیوں کا دعا کرنے کا بہت بہت شکریہ. جزاک اللہ خیرا
 
ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332

الحمد لله
 
Top