• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شاید کوئی تماشہ بننے سے بچ جائے

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
اس ویڈیو کو دیکھیں۔ اس میں حلالہ کی خاطر کتنی شرمندگی اٹھانی پڑتی ہے۔ یہ ویڈیو یہاں لگانی چاہیے تھی یا نہیں اس بارے میں تو میں نہیں جانتا۔ لیکن یہاں ویڈیو لگانے کا مقصد اصلاح ہے۔ کاش کوئی ان بھولی بھالی عوام کو قرآن و سنت کی راہ دکھائے۔
‫صرف 4 منٹ .. شاید کوئی تماشہ بننے سے بچ جاتے | Facebook‬
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
ابتسامۃ
درست کیا آپ نے یہ یہاں لگا کر۔۔۔
جب اُن علماء کو شرم نہیں آئی جنہوں نے حلالہ کو حلال قرار دیا تو آپ کو کس بات کی حیاء۔۔۔
ہم اس لئے شرمندہ نہیں ہونگے کیونکہ یہ ہمارا دین نہیں ہے۔۔۔
جو اس دین کے داعی ہے ڈوب مرنے کا مقام اُن لے لئے۔۔۔ منی پھر بدنام ہوگئی۔۔۔
کیوں نبی پاکﷺ کا فرمان ہے جس میں حیاء نہیں تو وہ جو چاہے کرے۔۔۔
ویسے پولیس والے کی باڈی لینگوج اچھی تھی۔۔۔
جزاکم اللہ خیر۔۔۔
حدثنا أحمد بن يونس حدثنا زهير حدثني إسمعيل عن عامر عن الحارث عن علي رضي الله عنه قال إسمعيل وأراه قد رفعه إلی النبي صلی الله عليه وسلم أن النبي صلی الله عليه وسلم قال لعن الله المحلل والمحلل له(سنن ابوداؤد)
احمد بن یونس، زہیر، اسماعیل، عامر، حارث، حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ نے لعنت فرمائی ہے حلالہ کرنے والے پر اور اس پر جس کے لیے حلالہ کیا جائے۔
 

کیلانی

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 24، 2013
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,110
پوائنٹ
127
السلام علیکم
اس ویڈیو کو دیکھیں۔ اس میں حلالہ کی خاطر کتنی شرمندگی اٹھانی پڑتی ہے۔ یہ ویڈیو یہاں لگانی چاہیے تھی یا نہیں اس بارے میں تو میں نہیں جانتا۔ لیکن یہاں ویڈیو لگانے کا مقصد اصلاح ہے۔ کاش کوئی ان بھولی بھالی عوام کو قرآن و سنت کی راہ دکھائے۔
‫صرف 4 منٹ .. شاید کوئی تماشہ بننے سے بچ جاتے | Facebook‬
کتناافسوس ہوتاہےاس وقت جب کوئی دین کےنام پربدترین استحصال کرتاہے۔اورمسلمانوں کی بھی ایک لحاظ سے اس غفلت کی سزاہےجو وہ خلوص نیت سے دین حاصل کرنےکی کوشش نہیں کرتے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
کتناافسوس ہوتاہےاس وقت جب کوئی دین کےنام پربدترین استحصال کرتاہے۔اورمسلمانوں کی بھی ایک لحاظ سے اس غفلت کی سزاہےجو وہ خلوص نیت سے دین حاصل کرنےکی کوشش نہیں کرتے۔
مسلمانوں کی جہاں دین سے غفلت ہے وہاں مولویوں کا بھی قصور ہے۔غور کریں اس دین سے بے بہرہ آدمی نے دین کا مسئلہ جاننے کے لیے مولوی کو بلایا ہوا ہے، ان کے گمان میں شاید مولوی اس بارے میں زیادہ جانتا ہے۔اب آگے سے جاہل مولوی بجائے قرآن و سنت کے مطابق بتانے کی بجائے اسے حلالہ کا شرمناک فتوی دے رہا ہے۔میرے خیال میں ان لوگوں کی نسبت یہ مولوی زیادہ بڑا مجرم ہے۔
 

کیلانی

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 24، 2013
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,110
پوائنٹ
127
مسلمانوں کی جہاں دین سے غفلت ہے وہاں مولویوں کا بھی قصور ہے۔غور کریں اس دین سے بے بہرہ آدمی نے دین کا مسئلہ جاننے کے لیے مولوی کو بلایا ہوا ہے، ان کے گمان میں شاید مولوی اس بارے میں زیادہ جانتا ہے۔اب آگے سے جاہل مولوی بجائے قرآن و سنت کے مطابق بتانے سے اسے حلالہ کا شرمناک فتوی دے رہا ہے۔میرے خیال میں ان لوگوں کی نسبت یہ مولوی زیادہ بڑا مجرم ہے۔
درست کہاآپ نےمولوی تو ہرلحاظ سےمجرم ہے۔ہمارےمعاشرےمیں ۔ضرورت اس امرکی ہےکہ ہم خود دین الہی کو سمجھیں اور اسےاس طریقےسےپیش کریں کہ اس کی روح بھی مجروح نہ ہو اور عصری تقاضے بھی پورےہوتےہوئے نظرآئیں۔یہ ایک جامدہونےکی بجائے متحرک ہوتاہوانظرآئے۔اس کی ایسی تعبیرکی ضرورت ہےجو صرف ماضی یا مستقبل کےساتھ ہی وابسطہ نہ ہوبلکہ حال سےبھی جڑی ہوئی ہو۔
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344
کسی بھائی کے پاس اگر یہ تمام مووی موجود ہے ہمیں ضرور ارسال کریں ، میں اس مووی کا اصل مقصد جاننا چاہتا ہوں کہ یہ کیوں بنائی گئی ہے؟ اس کا تھیم کیا ہے؟
 
Top