• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شدید پریشانی

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
پریشانی اور کرب کی دعا ہے:
لا إله إلا الله العظيم الحليم . لا إله إلا الله رب العرش العظيم . لا إله إلا الله رب السماوات ورب الأرض ورب العرش الكريم ... صحيح مسلم
پریشان اور کرب میں مبتلاء شخص کی دعا:
اللهم رحمتك أرجو فلا تكلني إلى نفسي طرفة عين ، وأصلح لي شأني كله لا إله إلا أنت ... صحيح سنن أبي داؤد
الله الله ربي لا أشرك به شيئا ... صحيح سنن ابن ماجه

سیدنا یونس﷤ نے مچھلی کے پیٹ میں یہ دُعا مانگی تھی، یہ دُعا جو شخص بھی کسی معاملے میں مانگے گا، اللہ تعالیٰ لازماً اس کی دُعا قبول فرمائیں گے۔
« لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين » ... صحيح جامع الترمذي
گھبراہٹ کی دُعا ہے:
لا إله إلا الله ... متفق عليه
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
پریشانی اور کرب کی دعا ہے:
لا إله إلا الله العظيم الحليم . لا إله إلا الله رب العرش العظيم . لا إله إلا الله رب السماوات ورب الأرض ورب العرش الكريم ... صحيح مسلم
اللہ تعالی آپ کی پریشانی کو دور فرمائے اور آسانی فرمائے۔آمین
 
Top