• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شرک اکبر دائرہ اسلام سے خارج کرنے کا باعث (عبدالعزیز بن باز رحمہ اللہ)

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
الشیخ عبدالعزیز بن باز رحمۃ اللہ لکھتے ہیں کہ:
’’اﷲ تعالیٰ کے ساتھ شرک کرنے سے آدمی مرتد (مسلمان ہونے کے بعد کافر)ہوجاتا ہے۔‘‘
(فتاویٰ دارلافتا ٔ ص14 ج2)
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,785
پوائنٹ
1,069
مشرک کبھی بھی اللہ کی جنت میں داخل نہیں ہو گا !
مواحد کبھی بھی ہمیشہ کی جہنم میں باقی نہیں رہے گا !

اللہ سبحان و تعالیٰ ھم سب کا خاتمہ عقیدہ توحید پر کریں اور ھم سب کو اپنی رحمت سے معاف فرما کے جنت الفردوس عطا فرمائے - آمین
 
Last edited:

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
مشرک کبھی بھی اللہ کی جنت میں داخل نہیں ہو گا !
مواحد کبھی بھی ہمیشہ کی جہنم میں باقی نہیں رہے گا !

اللہ سبحان و تعالیٰ ھم سب کا خاتمہ عقیدہ توحید پر کریں اور ھم سب کو اپنی رحمت سے معاف فرما کے جنت الفردوس عطا فرمائے - آمین
آمین یا اللہ ذوالجلال والاکرام
 
شمولیت
نومبر 07، 2015
پیغامات
4
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
2
اس میں ایک بات بہت اہم کیا جانتے بوجھتے شرک اور غلطی سے ہونے والے شرک میں کوئی فرق رکھا جائے گا کہ نہیں ، ایک بندہ توحید کا اقراری ہے لیکن غلطی سے شرک میں مبتلاہوگیا ، کیا اس کا اور جانتے بوجھتے شرک کرنے والا کا معاملہ یکساں ہوگا ، میرے نزدیک اس میں بہت باتیں اہم ہے اگر ہم دیکھے تو اللہ نے قرآن میں ایک جان کی قتل کو پوری انسانیت کی قتل قرار دیا ہے لیکن اس کے باوجود جب خطا سے قتل ہوجائے تو اس صورت میں دیت ادا کرکے انسان کی جان نہیں لی جاسکتی، اب ہم کو معلوم ہے کہ جو بندہ ، بندہ کا حق ادا نہ کریں وہ بندہ جب تک نہ بخشائے اس وقت تک اللہ نہیں بخشائے گا لیکن یہاں پر جب قتل خطا ہوجاتی ہے تو پھر اللہ تعالیٰ خود فیصلہ فرما کر انسان کو بخشتا ہے جب خطا کی وجہ سے اللہ کا حکم بھی ٹوٹ گیا یعنی اللہ نے فرمایا تھا کہ کسی بے گناہ کی جان نہ لو لیکن خطا سےلی گئی ، مزید یہ کہ مقتول پر بھی قتل کرنے والے کی طرف سے ظلم ہے لیکن جب یہ خطا کی وجہ سے ہے تو انسان معاف ہے تو پھر شرک کا معاملہ ایسا کیوں نہیں ہوسکتا۔
اس طرح نبی ﷺ نے جو دعا ہم کو سکھائی کہ کہے کہ اس شرک سے ہم کو بچا کے رکھنا جو ہم جانتے ہوئے کریں اور اس شرک کو معاف کرنا جو ہم نہیں جانتے لیکن ہم سے ہورہا ہو تو اس سے کیا واضح نہیں ہے کہ غلطی سے شرک اللہ معاف کرسکتا ہے ۔ اس وجہ سے تو نبی ﷺ نے ہم کو دعا سکھائی ۔
 
Top