• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شعیب ملک -- تعارف

شعیب ملک

مبتدی
شمولیت
جولائی 03، 2012
پیغامات
16
ری ایکشن اسکور
84
پوائنٹ
15
السلام علیکم،
میرا نام محمد شعیب ملک ہے، میں ابھی انٹر کا طالب علم ہوں ۔۔ محدث فورم کے بارے میں فیس بک سے معلوم ہوا۔ بہت خوشی ہوئی یہاں آ کر۔ امید ہے کہ یہاں کافی کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ ان دنوں چھٹیاں ہیں لہٰذا فارغ اوقات کا انٹرنیٹ پر شاید اس سے بہترین استعمال ممکن نہ ہو سکے۔
میں الحمدللہ سلفی ہوں۔ اگر میں یہاں کسی کام آ سکوں تو مجھے ضرور بتائیے۔

والسلام
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم،
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
شعیب بھائی ہم آپ کو محدث فورم جوائن کرنے پر خوش آمدید کہتے ہوئے دنیا وآخرت کی بھلائی کی دعا کرتے ہیں۔آمین یارب العالمین
میرا نام محمد شعیب ملک ہے، میں ابھی انٹر کا طالب علم ہوں ۔۔
بہت خوب اللہ تعالیٰ آپ کو مزید ایسی تعلیم حاصل کرنے کی توفیق دے جو دنیا میں آپ کےلیے خیروبرکت اور اصلاح معاشرہ کےلیے معاون ومددگار ہونے کے ساتھ آخرت کی فلاح کا ذریعہ بھی بنے ۔آمین
محدث فورم کے بارے میں فیس بک سے معلوم ہوا۔ بہت خوشی ہوئی یہاں آ کر۔
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء
امید ہے کہ یہاں کافی کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
ان شاء اللہ پر اپنے قیمتی اوقات میں سے فورم پر تسلسل سے آنا جانا ہی اس بات کا حامل ہوگا۔
میں الحمدللہ سلفی ہوں۔
الحمدللہ
اگر میں یہاں کسی کام آ سکوں تو مجھے ضرور بتائیے۔
جزاک اللہ آپ کےاس جذبے کو داد دیتا ہوں اور ہماری ٹیم آپ کےلیے دعا گو ہے کہ رب کریم آپ کے تمام وسائل ومسائل حل کرتے ہوئے خدمت دین حنیف کےلیے آپ کو وقف کردے۔
عزیز بھائی فی الحال ہمارےساتھ تعاون میں یہ کریں کہ محدث فورم کا تعارف اپنے دوست واحباب اور جاننے والوں تک پہنچاتے ہوئے فورم جوائن کرنے کا کہیں۔اور زیادہ سے زیادہ جیسے ممکن ہو فورم لنک پھیلانے کی کوشش کریں۔ کیونکہ اگر ہماری تھوڑی سی محنت اور کاوش سے ایک انسان ہی راہ راست پہ آگیا تو یہ ہمارے لیے دنیا ومافیہا سےبہتر ہوگا۔باقی اگر آپ مزید کام کرنے کے خواہش مند ہوں تو ضرور آپ کو کوئی نہ کوئی کام دے کر آپ کے نامہ اعمال میں نیکیوں کےاضافے کا سبب بنا جائے گا۔ان شاء اللہ
 
Top