• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شوہر کے حقوق

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب!
اس قول کی صحت و تخریج درکار ہے.

عائشہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں کہ اے عورتو ! اگر تم کو معلوم ہو جائے کہ تمہارے مردوں کا تم پر کیا حق ہے تو تم اپنے شوہروں کے قدموں کی غبار و دھول کو اپنے گالوں سے صاف کر وگی
( الکبائر للذھبی ص ۱۷۴)
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,567
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس قول کی صحت و تخریج درکار ہے.
عائشہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں کہ اے عورتو ! اگر تم کو معلوم ہو جائے کہ تمہارے مردوں کا تم پر کیا حق ہے تو تم اپنے شوہروں کے قدموں کی غبار و دھول کو اپنے گالوں سے صاف کر وگی
( الکبائر للذھبی ص ۱۷۴)
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا یہ قول دراصل امام ابن ابی شیبہ ؒ نے (المصنف کی کتاب النکاح ، باب ماحق الزوج علی امراتہ ) میں روایت فرمایا ہے ، لکھتے ہیں :
حدثنا وكيع، عن قرة بن خالد، عن امرأة من بني عطارد يقال لها ربيعة، قالت: قالت عائشة: «يا معشر النساء، لو تعلمن حق أزواجكن عليكن لجعلت المرأة منكن تمسح الغبار عن وجه زوجها بنحر وجهها»
لیکن اس کی ایک راویہ جو بنو عطارد کی خاتون ربیعہ ہیں ان کے حالات ، ترجمہ دستیاب نہیں ، یعنی مجہول ہیں ، اسلئے یہ روایت اس علت کی بناء پر ناقابل استدلال ہے ،
مصنف ابن ابی شیبہ کے محقق علامہ ابومحمد اسامہ بن ابراہیم اس رواایت کے ذیل (مصنف ابن ابی شیبہ جلد ۶ ص۲۱۰ ) میں لکھتے ہیں :
في اسناده ربيعة هذه لم أقف على ترجمة لها " یعنی اس کی اسناد میں جو ربیعہ نامی خاتون ہے مجھے اس کا ترجمہ (حالات ) نہیں ملے ‘‘
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,567
پوائنٹ
791
اے عورتو ! اگر تم کو معلوم ہو جائے کہ تمہارے مردوں کا تم پر کیا حق ہے
حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ نے حقوق الزوجین پر مختصر کتابچہ مرتب فرمایا ہے
کتاب وسنت لائبریری میں موجود ہے وہ پڑھیں

ایک اور کتاب (بیوی اور شوہر کے حقوق ) بھی لائق مطالعہ ہے
 
Last edited:

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ نے حقوق الزوجین پر مختصر کتابچہ مرتب فرمایا ہے
کتاب وسنت لائبریری میں موجود ہے وہ پڑھیں

ایک اور کتاب (بیوی اور شوہر کے حقوق ) بھی لائق مطالعہ ہے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ!
بارک اللہ فی علمک وعملک ومالک واھلک!
جس دوست نے مذکورہ قول کے بارے پوچھا تھا، اُنہیں آپ کی سفارش کردہ کتب ارسال کر دی ہیں بلکہ کتاب حقوق الاولاد بھی پیش کر دی ہے...الحمد للہ
بارک اللہ فیک
 
Top