• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت

اسعد ساحل

مبتدی
شمولیت
مارچ 12، 2015
پیغامات
23
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
17
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ محترم جناب کچھ دنوں سے کوئی کتاب اپلوڈ نہیں ہو رہا ہے برآے مہربانی بتایئں کیوں کوئی کتاب اپلوڈ نہیں ہو رہا ہے ویب سائٹ پر کیا پروبلم ہے مہربانی کر کے بتائیں اللہ حافظ
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
محترم بھائی!
کچھ دن پہلے اس تعلق سے محترم جناب @رانا ابوبکر صاحب نے ان الفاظ میں وضاحت کی تھی:
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بہن تکلیف کے لیے ہم معذرت خواہ ہیں، در اصل سائٹ میں کچھ مسئلہ آیا ہوا جس وجہ سے آپ کو یہ ساری پریشانی کا سامنہ ہے۔
ہم کوشش کر رہے ہیں کہ جلد از جلد یہ مسئلہ حل ہو جائے اور آپ لوگوں تک پہلے کی طرح باقاعدگی سے کتب پہنچنا شروع ہو جائیں۔
دعا کیجیے کہ اللہ ہماری مدد فرمائے
 
رانا ابوبکر

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ محترم جناب کچھ دنوں سے کوئی کتاب اپلوڈ نہیں ہو رہا ہے برآے مہربانی بتایئں کیوں کوئی کتاب اپلوڈ نہیں ہو رہا ہے ویب سائٹ پر کیا پروبلم ہے مہربانی کر کے بتائیں اللہ حافظ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بھائی جان ان شاء اللہ امید کریں مسئلہ حل ہو گیا ہے تقریبا، ان شاء اللہ جلد ہی پہلے کی طرح ویب سائٹ چلنا شروع ہو جائے گی۔
 
اسعد ساحل

مبتدی
شمولیت
مارچ 12، 2015
پیغامات
23
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
17
السلام علیکم و رحمۃ اللہ جناب سائٹ کب بہتر ہوگا بتائیں
 
رانا ابوبکر

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
السلام علیکم و رحمۃ اللہ جناب سائٹ کب بہتر ہوگا بتائیں
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اسعد ساحل بھائی اس کام پر @شاکر بھائی اور @عمیر بھائی مسلسل لگے ہوئے ہیں۔ امید کریں اور دعا کریں کہ جلدی یہ مسئلہ حل ہو جائے۔
ویسے سائٹ اب کھل رہی ہے۔ لیکن مکمل طور پر بحالی ان شاء اللہ جلد ہو جائے گی۔
 
Navid.shaikh9555

مبتدی
شمولیت
ستمبر 13، 2016
پیغامات
20
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
17
السلام علیکم
کتبوسنّت پر بہت کتابے حنفیو کی بھی ہے ایسا کیوں ذرا مجھے کوئی بتاے ؟

Sent from my SM-J700F using Tapatalk
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
السلام علیکم
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
محترم بھائ!
مجھے تو نہیں لگتا کہ انکی کوئ کتاب ہے.
مزید محترم شیخ @خضر حیات صاحب حفظہ اللہ بتائیں گے. ان شاء اللہ.
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
محترم بھائ!
مجھے تو نہیں لگتا کہ انکی کوئ کتاب ہے.
مزید محترم شیخ @خضر حیات صاحب حفظہ اللہ بتائیں گے. ان شاء اللہ.
جی ، دیگر مکتب فکر کے لوگوں کی کتابیں ہیں ، ادارہ یہ سمجھتا ہے کہ صرف ایک مسلک کی کتابوں پر اکتفا کرلینے کی بجائے بہتریہی ہے کہ اگر دیگر مسالک سے بھی اچھی کتب ملیں تو انہیں منظر عام پر لانا چاہیے ۔
 
Top