1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ اسحاق سلفی انتقال فرما گئے

'اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کریں' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو حسن, ‏فروری 27، 2020۔

  1. ‏فروری 27، 2020 #1
    ابو حسن

    ابو حسن رکن
    شمولیت:
    ‏اپریل 09، 2018
    پیغامات:
    152
    موصول شکریہ جات:
    21
    تمغے کے پوائنٹ:
    65

    إنا للْٰه وإنا إليه راجعون
    مولانا اسحاق سلفی انتقال فرما گئے یہ خبر کل(21 فروری) بھی پڑھی اور کچھ دھیان نہیں دیا لیکن ابھی بہبود علماء گروپ میں اس پوسٹ کو بھائی حافظ خضر حیات نے شئیر کیا اور تفصیلی پوسٹ پڑھ کر بھی یقین نہیں ہو پارہا تھا کہ یہ انتقال فرما گئے ہیں حالانکہ ہر نفس کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے لیکن انکے متعلق پڑھ کر دلی طور پر صدمہ ہوا اور ایسے لگا جیسے کوئی دلی عزیز اس دنیا سے رخصت ہوگیا ہو

    محدث فورم پر شیخ سے میری تحریری طو پر ملاقات ہوئی اور بالمشافہ ملاقات نہ ہوسکی، ماشاءاللہ بہت ہی فعال تھے اور علمی رہنمائی بہت احسن طریقے سے ادا کرتے اور انکی پوسٹیں اور جوابات اکثر احترام لیے ہوتے اور میں انکو ابھی تک کوئی نوجوان عالم دین سمجھتا تھا لیکن شیخ عمر رسیدہ تھے یہ آج تصاویر دیکھ کر معلوم ہوا، بہت ہی با کمال شخصیت اور علم سے بھرپور شخصیت تھے اور فیس بک پر بھی شیخ کے ساتھ دوستی ہوگئی اور وقتاً فوقتاً ان سے روایات کی تحقیقات پر بات چیت ہوتی رہتی تھی، الحمدللہ

    یہ تو نہیں رہے لیکن انکی اچھی یادیں ہم میں موجود رہیں گی خاص طور پر محدث فورم پر علمی اور مدلل تحاریر سے انکی یاد تازہ رہے گی اور ہم بھی کچھ ایسا ہی کریں کہ ہماری اچھائیوں کے تذکرے ہوں اور ایسا کچھ نہ کریں کہ مرنے کے بعد بھی ہماری گھٹیا اور فحش گوئی یا گناہ کی ترغیب کی پوسٹیں لوگ دیکھتے رہیں اور گناہ میں مبتلا ہوتے رہیں اور ہم قبر میں عذاب سے دوچار ہوتے رہیں، اللہ تعالیٰ ہمیں دین حق کی سمجھ عطا فرمائے اور ایسی پوسٹیں شئیر کرنے کی توفیق عطا فرمائے جو ہماری آخرت میں أجر کا سبب بنے

    اللہ تعالیٰ انکی خطائیں اور لرزشوں پر درگزر فرمائے اور انکو قبر حشر کے عذاب سے محفوظ رکھے اور آخرت کی منزلیں آسان فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین​
     
  2. ‏فروری 29، 2020 #2
    محمد نعیم یونس

    محمد نعیم یونس خاص رکن رکن انتظامیہ
    شمولیت:
    ‏اپریل 27، 2013
    پیغامات:
    26,530
    موصول شکریہ جات:
    6,615
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,207

    آمین یا رب العالمین
     
  3. ‏فروری 29، 2020 #3
    محمد عامر یونس

    محمد عامر یونس خاص رکن
    جگہ:
    karachi
    شمولیت:
    ‏اگست 11، 2013
    پیغامات:
    17,032
    موصول شکریہ جات:
    6,520
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,069


    آمین یا رب العالمین
     
  4. ‏فروری 29، 2020 #4
    محمد طارق عبداللہ

    محمد طارق عبداللہ سینئر رکن
    جگہ:
    ممبئی - مہاراشٹرا
    شمولیت:
    ‏ستمبر 21، 2015
    پیغامات:
    2,608
    موصول شکریہ جات:
    734
    تمغے کے پوائنٹ:
    276

    آمین یا رب العالمین
     
  5. ‏فروری 29، 2020 #5
    عدیل سلفی

    عدیل سلفی مشہور رکن
    جگہ:
    کراچی
    شمولیت:
    ‏اپریل 21، 2014
    پیغامات:
    1,656
    موصول شکریہ جات:
    418
    تمغے کے پوائنٹ:
    197

    آمین یا رب العالمین
     
  6. ‏مارچ 01، 2020 #6
    mrs khan

    mrs khan مبتدی
    شمولیت:
    ‏جون 05، 2018
    پیغامات:
    9
    موصول شکریہ جات:
    0
    تمغے کے پوائنٹ:
    9

    ان
    إنا للْٰه وإنا إليه راجعون
    مجھے تو آج یکم مارچ کو یہ بات پتا لگ رہی ہے اور دل کو ایک دھکا سا لگا ابھی کل ہی تو میں نے انہیں ٹیگ کیا ایک حدیث کے بارے میں جاننے کے لئے
     
  7. ‏مارچ 01، 2020 #7
    afrozsaddam350

    afrozsaddam350 مبتدی
    شمولیت:
    ‏اگست 31، 2019
    پیغامات:
    25
    موصول شکریہ جات:
    2
    تمغے کے پوائنٹ:
    13

    إنا للْٰه وإنا إليه راجعون
    یہ خبر میں پڑھ کر بہت افسردہ ہوگیا تھا کے شیخ موصوف کی بہت ہی اچھی خدمات رہی ہے اس فورم پر اور آپ ہمیشہ کسی بھی سوال کا جواب بڑھے ہی ادب و احترام اور مدلل طریقے سے دیتے تھے۔
    اللّه سبحان و تعالیٰ اسحاق سلفی صاحب کو جنّت فردوس میں جگہ عطا فرماے اور انکے اعمال کو قبول فرماے۔آمین

    Sent from my JSN-L22 using Tapatalk
     
    Last edited: ‏مارچ 01، 2020
  8. ‏مارچ 01، 2020 #8
    ابوطلحہ بابر

    ابوطلحہ بابر مشہور رکن رکن انتظامیہ
    جگہ:
    راولپنڈی
    شمولیت:
    ‏فروری 03، 2013
    پیغامات:
    666
    موصول شکریہ جات:
    836
    تمغے کے پوائنٹ:
    195

    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللھم اغفر لہ وارحمہ واعف عنہ واکرم نزلہ ووسع مدخلہ واغسلہ بالماء والثلج والبرد نقہ من الذنوب والخطایا کما ینق الثوت الابیض من الدنس اللھم ادخلہ الجنۃ واعذہ من النار
    اللہ تعالی شیخ اسحاق سلفی رحمہ اللہ کی خطاؤں کو معاف فرمائے انکے درجات بلند کرے اور انہیں اعلی علیین میں جگہ عطا فرمائے
    بغیر حساب و کتاب کے جنت الفردوس میں انھیں اور ہمیں اکٹھا فرمائے
    آمین یا رب العالمین
     
  9. ‏مارچ 01، 2020 #9
    یوسف ثانی

    یوسف ثانی فعال رکن رکن انتظامیہ
    جگہ:
    پاکستان
    شمولیت:
    ‏ستمبر 26، 2011
    پیغامات:
    2,762
    موصول شکریہ جات:
    5,270
    تمغے کے پوائنٹ:
    562

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے۔ ان کے درجات بلند کرے آمین ثم آمین یا رب العالمین
     
  10. ‏مارچ 22، 2020 #10
    خان سلفی

    خان سلفی رکن
    شمولیت:
    ‏مارچ 19، 2012
    پیغامات:
    162
    موصول شکریہ جات:
    205
    تمغے کے پوائنٹ:
    82

    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔۔۔۔اللّہ تعالیٰ شیخ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے۔۔۔بہت افسوس ہوا آج بہت عرصہ بعد فورم کھولا ۔اللّہ پاک آخرت کی ساری منزلیں آسان کرے ۔۔۔
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں