• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ البانی رحم اللہ کے نزدیک بھی امام ابو حنیفہ رحم اللہ روایت حدیث میں ضعیف تھے

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
جب امام ابو حنیفہ رحم اللہ روایت حدیث میں ضعیف ہیں تو پھر ان کے مقلد کیسے ہوں گے -

تلمیذ
البانی کی اپنی رائے ہے۔ اسی حوالے میں یہ بھی لکھا ہے کہ ارناؤوط نے اس بات پر البانی کی شناعت بیان کی ہے۔ البانی محقق ہیں تو یہ بھی محقق ہیں۔
بہر حال یہ کوئی بحث کی چیز نہیں ہے۔ علماء جرح و تعدیل بڑی مشکل سے ہی متفق ہوتے ہیں شاید۔
 
Top