• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیخ محمد المالكي کے لیے دعا کی درخواست

عبدالعزيز

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 24، 2017
پیغامات
169
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
29
السلام عليكم ورحمتہ الله وبركاتہ

محترم شیخ @محمد المالكي صاحب کی طبیعت انتہائی ناساز ہے ، ابھی تھوڑی دیر پہلے ان کی گاڑی مین ہول میں گر گئی جس وجہ سے زخم گہرے آئے ہیں
>>العبير ہسپتال عزيزيہ روڈ مسجد خديجہ الكبرى کے ساتھ>>
منتقل کردیا گیا ہے حادثے میں شیخ کی والدہ محترمہ بهی زخمی ہوی ہیں
میں ان شاء الله اور شیخ کے دوسرے شاگرد بھی تھوڑی دیر میں ہسپتال پہنچ رہے ہیں فورم کے تمام اراکین سے درخواست کرتا ہوں کے آپ سب محمد المالكي صاحب کی صحت یابی کے لئے دعا کریں .
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یا اللہ! محمد المالکی صاحب اور اُن کی والدہ محترمہ کو اپنی رحمت خاص سے صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرما..آمین!
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
اللہ تعالی سے دعاء ھیکہ محمد المالکی اور انکی والدہ محترمہ کی حفاظت فرمائے ، ھر آفت و مصیبت سے بچائے ، فوری اور کامل شفاء عطاء فرمائے - آمین

عبدالعزیز بھائی فورم پر اپ ڈیٹ کرتے رہیں ، خود بھی حوصلہ رکھیں اور دوسروں کو بھی حوصلہ دیں - اللہ آپ سبکا مددگار ھو - آمین
 

عبدالعزيز

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 24، 2017
پیغامات
169
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
29
اللہ تعالی سے دعاء ھیکہ محمد المالکی اور انکی والدہ محترمہ کی حفاظت فرمائے ، ھر آفت و مصیبت سے بچائے ، فوری اور کامل شفاء عطاء فرمائے - آمین

عبدالعزیز بھائی فورم پر اپ ڈیٹ کرتے رہیں ، خود بھی حوصلہ رکھیں اور دوسروں کو بھی حوصلہ دیں - اللہ آپ سبکا مددگار ھو - آمین
آمین، جی ضرور
 

عبدالعزيز

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 24، 2017
پیغامات
169
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
29
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یا اللہ! محمد المالکی صاحب اور اُن کی والدہ محترمہ کو اپنی رحمت خاص سے صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرما..آمین!
آمین
 

ٹرومین

رکن
شمولیت
دسمبر 21، 2011
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
43
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ انہیں صحت تندرستی عطا فرمائے۔آمین
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
اللہ جلد از جلد شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے آمین
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
افسوس ناک خبر ہے- الله تعالیٰ ان کو جلد از جلد صحت یاب کرے (امین)
 

ربیع

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 01، 2017
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
10
اذهب الباس رب الناس واشف انت الشاف لا شفاء الا شفاؤك شفاء لا يغادر سقما
 
Top