• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیعوں کو دعوت کیسے دیں ؟؟؟

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
آپ میرا سوال نہیں سمجھے ہیں ارسلان بھائی
شیعہ کافر ہے دلائل کی رو سے لیکن کیا ہر شیعہ کے خلاف لڑائی ہونی چائیے یا دعوت دینی چائیے ؟؟؟
جب دلائل کی رو سے شیعہ کافر ہیں۔۔۔
تو سوال یہ ہے کہ خود کو شیعہ کہلوانے کا مقصد کیا؟؟؟۔۔۔
آپ نے بات کی اتحاد کی چلیں اب لمحے کو یہ بھی تسلیم کئے لیتے ہیں۔۔۔
لیکن یہ اتحاد اُس وقت ہی قابل عمل ہوگا جب وہ اس بات کو تسلیم کرلیں کے اُن کا اسلام میں کوئی حصہ نہیں۔۔۔

اب مثال سمجھانے کے لئے۔۔۔
آپ جانتے ہیں ہمارے ہاں بریلوی مکتبہ فکر ہے، دیوبند مکتبہ فکر ہے، اہلحدیث مکتبہ فکر ہے،
لیکن آپ کا جھکاؤ مسائل میں کس کی طرف ہوگا؟؟؟۔۔۔
دوسری بات باقی دو مکتبہ فکر جو ہیں آپ کا جھکاؤ اُن کی طرف کن وجوہات کی بناء پر نہیں۔۔۔
اگر اتحاد کی بات ھو تو پھر نہ بریلوی ہوتے نہ دیوبندی ہوتے۔۔۔
کیونکہ دونوں اپنی نسبت امام ابوحنیفہ کی طرف منسوب کرتے ہیں۔۔۔
ایک قبروں کا مجاور ہے تو دوسرا اُن کی کتابیں پڑھنے سے پتہ چل جائے گا۔۔۔

لیکن پھر یہ ان پر یہ فتوٰی نہیں لگایا جاتا کے دائرہ اسلام سے خارج ہیں۔۔۔
اور ایک فرقہ جو دلائل کی بنیاد پر ہے ہی کافر، اور یہ حقیقت جانتے ہوئے بھی کہ یہ فرقہ کافر ہے۔۔۔
کوئی اپنی نسبت اس کی طرف کیوں کرے گا۔۔۔
چلیں تھوڑی سخت بات کرتے ہیں برا نہیں مانئے گا۔۔۔
کیا آپ خود کو شیعہ کہلوانا پسند کریں گے؟؟؟۔۔۔
یہ جانتے ہوئے بھی کہ ان کی کتب میں اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور امہات المومنین۔۔۔
کے بارے میں کتنی نازیباں زبان استعمال کی گئی ہے۔۔۔ وہ زبان جو آپ کے بھائیوں اور والدہ کے لئے۔۔۔
اگر استعمال کی جائے تو الامان والحفظ والی بات ہوگی۔۔۔

کیا آپ اپنی بہن کو اپنی بیٹی کو متعہ کرنے کی اجازت دیں گے؟؟؟۔۔۔
کیا آپ خلفائے ثلاثہ کے دشمن کو اپنا دوست تسلیم کریں گے؟؟؟۔۔۔
بھائی میرے یہ ہیں وہ زمینی حقائق جنھیں سمجھنا ضروری ہے۔۔۔
شیعہ آج خود کو کافر تسلیم کرلیں کل اُن سے اتحاد ہوجائے گا۔۔۔
ویسے آپ کی معلومات کے لئے ایک بات بھی بتا دوں کے اہل کتاب بھی نہیں۔۔۔
کیونکہ یہ آپ کے قرآن کو نہیں مانتے۔۔۔ تو کیا اس صورت میں اتحاد کی کوئی صورت بن سکتی ہے؟؟؟۔۔۔
اگر نہیں بن سکتی تو پھر یہ حقائق جاننے کے بعد شاید آپ اپنے موقف پر نظرثانی کریں۔۔۔
شکریہ!۔
 

ابو بصیر

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 30، 2012
پیغامات
1,420
ری ایکشن اسکور
4,198
پوائنٹ
239
محمد ارسلان بھائی
حرب بن شداد بھائی
کیا آپ کو اس حکمت عملی پر اعتراض ہے ؟؟؟؟
بھائی ہم تو اگر اِن بدعتیوں کو اپنے پرگراموں میں بلاتے ہیں تو وہ صرف اور صرف جہاد کی ضرورت کے لیے بلاتے ہیں کیوں کہ جب جہاد کے لیے ضرورت تھی تو ہمیں سیرت النبی سے یہی ملتا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ خندق کے موقع پر یہودیوں کو بھی معاہدہ کرکے ساتھ شامل کیا! اور پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں رئیس المنافقین عبداللہ بن ابی بھی ہوتا تھا نبی اکرم اُس کو بھی اپنے ساتھ شامل کرتے تھے مشاورت میں۔۔۔۔۔ بھئی ہم تو سیرت النبی سے لیکر ہی یہ کرتے ہیں تو اس کا مطلب ہوا کہ اگر ہمیں جہاد کی وجہ سے اِن کو ساتھ ملانے پر لعن طعن اور برا بھلا کہا جاتا ہے تو کل کو یہ حضرات نعوذ باللہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر بھی اعتراض کریں گے کہ نبی اکرم نے منافقین اور یہودیوں سے معاہدے کیے ؟؟؟؟
میثاق مدینہ

حضور ﷺ اور صحابہ کرام ہجرت فرماکر مدینہ طیبہ تشریف لائے تو یہاں اوس اور خزرج کے قبیلے رہتے تھے، جو مسلمان ہوچکے تھے ،یہاں پر مدینہ کے قرب وجوار میں یہود کے تین قبائل بھی آباد تھے: بنی قینقاع، بنی نضیر اور بنی قریظہ۔ اس لئے ۵/ماہ بعد آپ نے مہاجرین ، انصار اور یہود کو جمع کیا اور ایک معاہدہ تحریر کرایا ،جسے میثاق مدینہ کہتے ہیں اور یہ دنیا کا پہلا تحریری دستور ہے، مقصد یہ تھا کہ اہل مدینہ باہم حسن سلوک سے رہیں اور اسلامی ریاست کی دفاعی پوزیشن مضبوط ہوجائے، اس کی اہم دفعات حسب ذیل ہیں:
۱:...مسلمان اور یہود آپس میں ایک دوسرے کے خیر خواہ اور ہمدرد رہیں گے۔
۲:... کسی شر پسند کی حمایت نہیں کریں گے۔
۳:...قتل پر شہادت قائم ہو تو قصاص لیا جائے گا، لیکن مقتول کے ورثاء اگر خون بہا معاف کردیں تو قاتل کی جان بچ جائے گی۔
۴:... یہود اور مسلمانوں میں سے کسی فریق کو اگر کسی تیسرے فریق سے جنگ کی نوبت آئے تو دوسرا فریق اس کی مدد کرے گا۔
۵:...کوئی فریق قریش مکہ اور ان کے مددگاروں کو اپنے پاس نہیں ٹھہرائے گا۔
۶:...مدینہ پر حملہ ہوا تو یہود مسلمانوں کی جان ومال سے مدد کریں گے یعنی مشترکہ دفاع کیا جائے گا۔
۷:... یہود کو مذہبی آزادی ہوگی، ان کی مذہبی رسوم کی ادائیگی میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی۔
۸:...ہر قبیلہ خود ہی اپنے قاتل کی طرف سے خون بہا ادا کرے گا، اسی طرح اپنے قیدی کو خود ہی فدیہ دے کرچھڑائے گا۔
۹:...جو یہود مسلمانوں کے تابع ہوکر رہیں گے ان کے جان ومال کی حفاظت مسلمانوں کی ذمہ داری ہوگی۔
۱۰:...کوئی فریق اپنے دشمن سے صلح کرلے تو دوسرا فریق بھی اس صلح کا پابند ہوگا۔
۱۱:...کوئی فریق حضور ا کی اجازت کے بغیر کسی سے جنگ نہ کرے گا۔
۱۲:...اگر کسی معاملے میں اختلاف ہو جائے تو اس کا فیصلہ آنحضرت افرمائیں گے۔
اس معاہدے سے مدینہ میں اسلامی ریاست قائم ہوگئی، اس کا تحریری دستور وجود میں آگیا، تمام اختیارات سرور دوعالم ﷺ کے دست مبارک میں آگئے۔
لیکن پھر بعد میں تینوں قبیلوں نے عہد شکنی کردی تھی اُس کا اس کے جواب میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اُن کو مدینہ سے نکال دیا تھا۔دو قبیلوں کو نکالا تھا اور تیسرے قبیلے کو قتل کردیا تھا
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
یہودی اور نصرانی اہل کتاب ہیں۔۔۔
اور شیعہ رافضی تو آپ کی کتاب کو بھی نامکمل سمجھتے ہیں۔۔۔
اللہ کا فرمان ہے۔
قُلْ يَا أَهْلَ الْكِتَابِ تَعَالَوْا إِلَى كَلِمَةٍ سَوَاءٍ بَيْنَنَا وَبَيْنَكُمْ أَلَّا نَعْبُدَ إِلَّا اللَّهَ وَلا نُشْرِكَ بِهِ شَيْئًا
یہاں اللہ دعوت کے اسلوب سمجھا رہا ہے۔۔۔
مگر کن لوگوں کے ساتھ اہل کتاب کے ساتھ۔۔۔
ان کے ساتھ نہیں جو آپ کی ہی کتاب کے منکر ہیں۔۔۔
بھائی آپ وقت ضائع کررہے ہیں شیعہ رافضیوں نے بغداد سے بیروت تک خود کو مستحکم کرنا ہے۔۔۔
اس کے لئے جو بھی اُن کو کرنا ہوگا وہ کریں گے۔۔۔۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
محمد ارسلان بھائی
حرب بن شداد بھائی
کیا آپ کو اس حکمت عملی پر اعتراض ہے ؟؟؟؟
دیکھیں بھائی، مجھے اس حکمت عملی پر اعتراض نہیں ہے، لیکن اس حکمت عملی میں اور شیعہ کے ساتھ آپ کے اتحاد میں بہت فرق ہے، آپ سے ایک بات پوچھی تھی جس کے جواب کا تاحال منتظر ہوں۔
اب تک حاصل کیے گئے فوائد پر کچھ روشنی ڈال دیں تو یہ بات ہماری معلومات میں اضافے کا باعث بنے گی۔ ان شاءاللہ
چلیں اگر آپ کو شیعہ کے ساتھ اتحاد کرنے میں فوائد نظر آتے ہیں تو آپ کو ایک پوائنٹ بتاتا ہوں آپ اس پر اتحاد کر کے دیکھ لیں، شیعہ کے علماء سے کہیں کہ وہ آپ سے امی عائشہ رضی اللہ عنہا اور ابوبکر و عمر و عثمان و معاویہ رضی اللہ عنھم اجمعین کو گالیاں نہیں دیں گے اور کافر نہیں کہیں گے اور جو شیعہ ایسا کرے گا اس کو سزا دینے کے لیے سنیوں کے حوالے کر دیا جائے گا۔ پھر آپ خود دیکھ لینا کتنا اتحاد ہوتا ہے۔

اور ایک واقعہ بھی سن لیں بلکہ آپ نے ویڈیو بھی دیکھی ہو گی، شیعہ احمدی نژاد نے مصر کا دورہ کیا وہاں جس تقریب میں گیا تو وہاں ایک سنی عالم نے اپنی تقریر میں کہا کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین کو گالیاں دینے سے پرہیز کرنا چاہیے تو یہ شیطان فورا بول پڑا کہ اس بات پر ہمارا اتفاق نہیں ہوا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر جب یہ جانے لگا تو ایک مسلمان بھائی نے جوتا اس کو مارا تھا۔۔۔ اللہ تعالیٰ اس مسلم بھائی کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
 
Top