• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیعہ امانت ، سچائی اور وفا سے خالی

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
علی بہرام


اصول الکافی --- محمد بن یعقوب الکلینی ---


شیعہ امانت ، سچائی اور وفا سے خالی

شیعہ جن حضرات کو امام معصوم کہتے ہیں اور دعوی کرتے ہیں کہ ہم ان کے پیروکار ہیں - ان کے اصحاب کی یہ حالت تھی کہ ان میں نہ امانت تھی نہ سچائی ، نہ وفا داری - یہاں تک کہ آئمہ کے اصحاب آئمہ پر افتراء کیا کرتے تھے اور ان کی تکذیب کرتے تھے (رجال الکشی)

عدة من أصحابنا، عن أحمد بن محمد بن عيسى، عن ابن محبوب، عن عبد العزيز العبدي، عن عبدالله بن أبي يعفور قال: قلت لابي عبدالله (عليه السلام): إني اخالط الناس فيكثر عجبي من أقوام لا يتولونكم ويتولون فلانا وفلانا، لهم أمانة و صدق ووفاء، وأقوام يتولونكم، ليس لهم تلك الامانة ولا الوفاء والصدق؟ قال: فاستوى أبوعبدالله (عليه السلام) جالسا فأقبل علي كالغضبان، ثم قال: لا دين لمن دان الله بولاية إمام جائر ليس من الله، ولا عتب على من دان بولاية إمام عادل من الله

ترجمہ : میں نے ابو عبد الله (جعفر صادق رضی الله عنھ) سے کہا کہ میں لوگوں سے ملتا ہوں تو بڑا تعجب ہوتا ہے کہ جو لوگ آپ لوگوں کی ولایت کے قائل نہیں ، فلاں اور فلاں کو مانتے ہیں ان میں امانت ہے ، سچائی ہے ، وفا ہے اور جو لوگ آپ کو مانتے ہیں ان میں نہ امانت ہے ، نہ سچائی اور نہ وفا یہ سن کر ابو عبد الله سیدھے بیٹھ گئے اور میری طرف غصہ سے متوجہ ہوے
اور فرمایا کہ جس شخص نے ایسے امام کو مانا جو الله کی طرف سے نہیں اس کا دین ہی نہیں اور جس نے ایسے امام کو مانا جو الله کی طرف سے ہے اس پر کچھ عتاب نہیں -

(اصول الکافی ، جلد ١ ، کتاب الحجة ، صفحہ ٢٨١ ، دار المرتضی ، بیروت - لبنان)


1.jpg
جب آئمہ کے زمانے میں شیعہ سچائی ، امانت اور وفا داری سے خالی تھے تو آج کل شیعوں کی کیا حالت ہو گی اس کا اندازہ اس روایت سے بخوبی ہو جاتا ہے -
 
Top