• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شیعہ اور حالیہ بلاسٹک ( Ballistic ) میزائیلی حملہ پیشکش --------------------- عبد الرحمن عالمگیر

شمولیت
نومبر 07، 2016
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
29
شیعہ اور حالیہ بلاسٹک ( Ballistic ) میزائیلی حملہ ------------ ----- عبد الرحمن عالمگیر

آج سے تقریبا ساڑھے چودہ سو برس قبل جب اللہ تعالی نے انسانیت کی ہدایت کے لئے نبئ رحمت کو مبعوث کیا اور مرور ایام کے ساتھ آپ کی دعوت کو ترقی ملی تو ان یہودیوں کو بہت ناگوار گزرنے لگا اسلئے انہوں نے اسلام کے شیرازہ کو منتشر کرنے کی ٹھان لی انہوں نے اپنے مقصد کی تکمیل کے لئے مسلمانوں کے خلاف مختلف حربے استعمال کئے مگر ان تمام کے با وجود جب انہوں نے دیکھا کہ میدان جنگ میں شکست دینا ممکن نہیں ہے تو انہوں نے دین حنیف کی تباہی کے لئے اسلام کا لبادہ اوڑھ کر اسلامی تعلیمات و عقائد میں شکوک و شبہات پیدا کرنے کا راستہ چنا - اسی کا ثمرہ الوہیتِ علی , تہمتِ عائشہ , ابو بکر و عمر( رضی اللہ عنہم اجمعین) کی صحابیت میں مخالفت , تحریف قرآن جیسے عقائد کی شکل میں رونما ہوئے انہیں عقائد کے متبعین کو آج ہم شیعوں اور رافضیوں سے جانتے ہیں
اسلام کی چودہ سو سالہ تاریخ میں جتنا نقصان اسلام کو ان سے پہونچا ہے اتنا کسی دشمنِ اسلام سے نہیں پہونچا, اسی روداد کی ایک کڑی حرمین شریفین پر قبضے کا رافضی منصوبہ ہے جس ایک مظہر عالم اسلام نے 28 اکتوبر 2016 ء کو حوثیوں کی جانب سے بلاسٹک( Ballistic ) میزائیلی حملہ کی شکل میں دیکھا ہے
حوثی کون لوگ ہیں ? یہ وہی تہرانی حکومت کے تربیت یافتہ جنگجو ہیں , جن کا روحانی پیشوا بدر الدین الحوثی تھا اس کے موت کے بعد اسکا چھوٹا بھائی عبد الملک الحوثی " الشباب المؤمن " کے نام سے یہ گھناؤنی مشن کو انجام دے رہا ہے , 2004ء سے 2014ء کے دس سالہ مدت میں یمن کے مسلمانوں پر ان باغیوں نے کتنا قہر ڈھایا ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اس دوران بیس ہزار یمنی فوج مارے گئے, دس ہزار اپاہج ہوئے , تیس ہزار بے گناہ شہریوں کا قتل عام ہوا , پچاس ہزار افراد بے گھر ہوئے , چار سو مساجد مسمار کئے گئے اور چھ ہزار حکومتی ادارے و املاک تباہ کر دیئے گئے , انہیں کے متعلق نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا " سيخرج قومٌ في آخرِ الزمانِ، أحداثُ الأسنانِ، سفهاءُ الأحلامِ، يقولون من خيرِ قولِ البريَّةِ، لا يجاوزُ إيمانُهم حناجرَهم، يمرُقون من الدينِ كما يمرقُ السهمُ من الرمِيَّةِ، فأينما لقِيتموهم فاقتلوهم، فإنَّ في قتلِهم أجرًا لمن قتلَهم يومَ القيامةِ " ( البخاري ٦٩٣٠) قریب ہیکہ آخری زمانہ میں نو عمر بے وقوف ظاہر ہونگے , وہ تمام انسانوں سے بہتر قرآن پڑھینگے , (درحقیقت) ایمان انکے حلقوں سے نیچے اترے گا , وہ دین سے اس طرح خارج ہو جائینگے جیسے تیر شکار سے خارج ہو جاتا ہے تو تم انہیں جہاں پاؤ قتل کر دینا (کیونکہ) انکے قتل پر قیامت کے دن اجر (پاؤگے)
یہ وہی لوگ ہیں جنکے مذہب کی پوری تاریخ مکر و فریب , جھوٹ اور خیانت سے بھری پری ہے , اس لئے کہ اس مذہب کی بنیاد ہی " تقیہ" پر قائم ہے جو کذب و نفاق کا دوسرا نام ہے جسکی وضاحت امام شافعی اپنے قول سے کرتے ہیں " ما رأيت في أهل الأهواء قوما أشهد بالزور من الرافضة " نفس کی پیروی کرنے والی قوموں میں سے روافض (شیعہ)سے زیادہ جھوٹ بولنے والی قوم میں نے آج تک نہیں دیکھا (اختصار علوم الحدیث : 109)ان لوگوں نے ہمیشہ فساد فی الارض جیسی مذموم حرکت کی ہے جسکا ثبوت گاہِ بگاہِ دیتے رہتے ہیں گزشتہ سال ایران کے دہشت گردوں نے منیٰ میں دہشت گردی کا وہ ننگا کھیل دکھلایا کہ پوری دنیا میں وہ انسانیت کی نظروں سے گر گئے۔ انہی کے جیسے اعمال کرنے والوں کے متعلق اللہ تعالی کا فرمان ہے:
﴿وَمَنْ يُّرِدْ فِيْهِ بِاِلْحَادٍۢ بِظُلْمٍ نُّذِقْهُ مِنْ عَذَابٍ اَلِيْمٍ﴾ (الحج: 25)
(اور جو بھی اس (حرم) میں کسی قسم کے ظلم کے ساتھ کسی کج روی کا ارادہ کرے گا ہم اسے درد ناک عذاب سے مزہ چکھائیں گے) اور اس کے بعد داعش کے ساتھ مل کر دشمنانِ اسلام کی سازش کے تحت یمن کے راستے سعودی عرب پر حملہ آور ہو گئے۔ اتنی بے حیائی کے بعد بھی یہ اپنے آپ کو مصلح قوم و ملت اور راہِ راست پر تصور کرتے ہیں اسی کا نقشہ قرآن نے یوں کھینچا ہے وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ لاَ تُفْسِدُواْ فِي الأَرْضِ قَالُواْ إِنَّمَا نَحْنُ مُصْلِحُونَ أَلا إِنَّهُمْ هُمُ الْمُفْسِدُونَ وَلَكِن لاَّ يَشْعُرُونَ (البقرة : 12) جب کبھی ان سے کہا گیا کہ زمین میں فساد برپا نہ کرو تو انہوں نے یہی کہا کہ ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں خبردار !!! درحقیقت یہی لوگ مفسدین ہیں مگر انہیں شعور نہیں
وقت آگیا ہے کہ پوری مسلم امت اتحاد و یکجہتی کے ساتھ دشمنانِ اسلام کے آلہ کار اور اسکے پروردہ دہشت گرد تنظیم کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں
ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے
نیل کے ساحل سے لیکر تابخاک کا شغر


اللہ تعالی ان زندیق و روافض کی تمناؤں کو خاک میں ملا دے، اور بلاد حرمین کو ان کے شر سے حفاظت فرمائے، اور اسلام ومسلمانوں کی نصرت فرمائے، اور ان کی حکومت کو تہس نہس کردے جیسے اس نے ان کے اسلاف قرامطہ اور باطنیہ کی ریاستوں کو تہس نہس فرمایا تھا۔ بے شک وہ دعائوں کا سننے والا ہے۔
 
Top