• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین جن کی محنت اور جن کے خون سے دین الحمدللہ آج تک محفوظ ہے !!!

ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
لیکن افسوس آج بھی ایسا گروہ ہے جو اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخیاں کرتا ہے کبھی کبھی میں سوچتا ہوں کے جن کو دیکھ کر شیطان بھاگ جاتا تھا حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی بات کررہا ہوں ان پر اعتراضات کرنے والے تو شیطان کے باپ نکلے معذرت قبول کیجئے لیکن بات تو سوفیصدی صحیح ہے تو اللہ فرماتا ہے اے بنی آدم شیطان کے نقش قدم پر مت چلو وہ تمہارا کھلا دشمن ہے۔ تو جب شیطان ہمارا دشمن ہے تو اس کا باپ تو جانی دشمن ہوگا کیا خیال ہے۔
 
Top