• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کی مساعی جمیلہ

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
فیض انوارِ نبوت سے سر انجام ہوا
ان کے جوہر کھلے، پھر اس کا اثر عام ہوا

انکی کاوش سے جہاں گیر یہ پیغام ہوا
ابن آدم پہ یہ اللہ کا انعام ہوا

اپنے اسلاف یہی ہیں، وہ رحیلِ اول
جس سے روشن ہوئی یہ دین ھدیٰ کی مشعل


صلاح الدین مقبول احمد
 
Top