• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صحیح اور موضوع روایات کی کتابوں کا لنک ٹھیک نہیں

ریحان احمد

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2011
پیغامات
266
ری ایکشن اسکور
707
پوائنٹ
120
السلام علیکم

محترم جناب ارسلان صاحب

میں آپ کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ جو کتابیں آپ نے صحیح اور موضوع روایات کے نام سے اپلوڈ کی ہیں جو کہ تین جلدوں میں ہیں،، ان میں جلد اول اور جلد سوم ایک ہی کتاب ہے۔ جلد اول بھی یحیی گوندلوی صاحب والی ہے اور جلد سوم بھی۔ براہ مہربانی ان کو چیک کریں اور اپ ڈیٹ کریں۔

جزاک اللہ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

وعلیکم السلام
بھائی میں نے کون سی کتابیں اپلوڈ کی ہیں؟یہ کتابیں اپلوڈ تو کلیم حیدر بھائی کرتے ہیں۔شاید آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے خیر کوئی بات نہیں۔
خوش رہیں۔
 
ریحان احمد

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2011
پیغامات
266
ری ایکشن اسکور
707
پوائنٹ
120
وعلیکم السلام
بھائی میں نے کون سی کتابیں اپلوڈ کی ہیں؟یہ کتابیں اپلوڈ تو کلیم حیدر بھائی کرتے ہیں۔شاید آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے خیر کوئی بات نہیں۔
خوش رہیں۔

بھائی جان
میرے کہنے کا مقصد صرف یہ ہے کہ براہ مہربانی لنک کو اپ ڈیٹ کر دیں تا کہ میں کتاب کو ڈاونلوڈ کر سکو۔ اللہ آپ کو جزاء خیر دے۔۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام
بھائی میں نے کون سی کتابیں اپلوڈ کی ہیں؟یہ کتابیں اپلوڈ تو کلیم حیدر بھائی کرتے ہیں۔شاید آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے خیر کوئی بات نہیں۔
خوش رہیں۔

بھائی جان
میرے کہنے کا مقصد صرف یہ ہے کہ براہ مہربانی لنک کو اپ ڈیٹ کر دیں تا کہ میں کتاب کو ڈاونلوڈ کر سکو۔ اللہ آپ کو جزاء خیر دے۔۔
بھائی کون سا لنک؟کس تھریڈ کی بات کر رہے ہیں آپ؟کچھ وضاحت کریں۔
اگر کتب لائبریری کا کوئی مسئلہ ہے تو ان حضرات سے رابطہ کریں
کلیم حیدر
انس نضر
ابوالحسن علوی
شاکر
عمیر
شاید یہ حضرات اس بارے میں آپ کی رہنمائی کر سکیں۔شکریہ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
شاید ریحان احمد صاحب ارسلان بھائی کی کثرت پوسٹس کی بنا پر انہیں انتظامیہ کا ممبر سمجھ رہے ہیں۔
اگر ایسی بات ہے تو ریحان صاحب اپنی غلط فہمی دور کر لیں میں انتظامیہ کا حصہ نہیں محدث فورم کا عام رکن ہوں۔کسی بھی رکن کی کثرت پوسٹ اس ممبر کی انتظامیہ میں شمولیت کی دلیل نہیں ہوتی۔میں اپنی اس کثرت پوسٹ کی عادت سے کئی بار دوسرے فورمز پر طنز کا نشانہ بنایا گیا۔اگر میرے بس میں کسی کی رہنمائی کرنا آسان ہوتا ہے تو میں فورا اس پر توجہ کرتا ہوں۔یہ نہیں کہ آیا دیکھا نظر انداز کر کے چل دیے۔یا آیا دیکھا اور پھر جب تک وہ ممبر توجہ توجہ کی رٹ نہ لگائے تب تک خاموشی۔آپ کا یہ معاملہ میرے بس میں ہوتا تو شاید میں توجہ کرتا لیکن معاملہ مجھے سمجھ ہی نہیں آیا تو معذرت۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
محترم ریحان احمد بھائی،
آپ نے غالباً موضوع روایات کے جلد سوم پر تبصرہ میں بھی جلد اول اور جلد سوم کے ایک ہی کتاب ہونے کی شکایت کی ہے۔ اور جہاں تک میں سمجھا ہوں آپ کی شکایت بالکل درست ہے۔
کلیم حیدر بھائی،
ریحان بھائی کا درج ذیل تبصرہ پڑھ لیں۔ تو ساری بات سمجھ آ جائے گی۔ ازراہ کرم تیسری جلد کا لنک درست کر دیجئے۔

محترم جناب السلام علیکم

اطلاعاً عرض ہے کہ آپ کی ویب سائٹ پر تحقیق حدیث کے ٹیب میں موضوع اور منکر روایات کے موضوع پر تین کتابیں ہیں۔ لیکن جلد اول اور جلد سوم ایک ہی کتاب ہے۔۔ لینک ذیل میں دئیے گئے ہیں براہ مہربانی اپ ڈیٹ کر دیں۔
جلد اول

ضعیف اورموضوع روایات - تحقیق حدیث - کتاب و سنت کی روشنی میں لکھی جانے والی اردو اسلامی کتب کا سب سے بڑا مفت مرکز

جلد دوم

موضوع اور منکر روایات حصہ دوم - کتب لائبریری - کتاب و سنت کی روشنی میں لکھی جانے والی اردو اسلامی کتب کا سب سے بڑا مفت مرکز

جلد سوم

ضعیف اور موضوع روایات حصہ سوم - کتب لائبریری - کتاب و سنت کی روشنی میں لکھی جانے والی اردو اسلامی کتب کا سب سے بڑا مفت مرکز
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
اگر ایسی بات ہے تو ریحان صاحب اپنی غلط فہمی دور کر لیں میں انتظامیہ کا حصہ نہیں محدث فورم کا عام رکن ہوں۔کسی بھی رکن کی کثرت پوسٹ اس ممبر کی انتظامیہ میں شمولیت کی دلیل نہیں ہوتی۔میں اپنی اس کثرت پوسٹ کی عادت سے کئی بار دوسرے فورمز پر طنز کا نشانہ بنایا گیا۔اگر میرے بس میں کسی کی رہنمائی کرنا آسان ہوتا ہے تو میں فورا اس پر توجہ کرتا ہوں۔یہ نہیں کہ آیا دیکھا نظر انداز کر کے چل دیے۔یا آیا دیکھا اور پھر جب تک وہ ممبر توجہ توجہ کی رٹ نہ لگائے تب تک خاموشی۔آپ کا یہ معاملہ میرے بس میں ہوتا تو شاید میں توجہ کرتا لیکن معاملہ مجھے سمجھ ہی نہیں آیا تو معذرت۔
جزاکم اللہ خیر۱ ارسلان بھائی۔
اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھیں!
بھائی جان یہاں محدث فورم پر ’عام‘ کوئی بھی رکن نہیں اور آپ جیسا کثیر الپوسٹ بندہ تو عام ہو ہی نہیں سکتا۔ انتظامیہ تو فقط خدمت کے لئے ہے۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
ریحان بھائی کے اس مسلےمیں کافی وقت گزر گیا ، ایسا ہوتا تو نہیں ہے، ہمارے شاکر بھائی اور کلیم بھائی اس طرح کی پوسٹ پر پوری طرح دھیان دیتے ہے لیکن پتا نہیں کیوں اس مسلے کو حل ہونے میں اتنا وقت کیوں لگا.

خیر اب ان شاء الله آپ کا مثلا حل ہو جاےگا
 
Top