• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صحیح حدیثیں سب سے پہلے کس نے جمع کیں؟

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بسم اللہ الرحمن الرحیم​
صحیح حدیثیں سب سے پہلے کس نے جمع کیں؟

سب سے پہلے (امام) ابو عبداللہ محمد بن اسماعیل البخاری صحیح حدیث جمع کرنے کے لیے متوجہ ہوئے پھر ان کے ساتھی اور شاگرد (امام) ابوالحسین مسلم بن الحجاج النیسابوری اُن کے نقش قدم پر چلے اور یہ دو کتابیں (صحیح بخاری و صحیح مسلم) کُتب حدیث میں سب سے زیادہ صحیح ہیں۔
اقتباس "اختصار علوم الحدیث"​
 

ابن قاسم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 07، 2011
پیغامات
253
ری ایکشن اسکور
1,081
پوائنٹ
120
ان سے پہلے کیا کسی نے حدیثیں جمع نہیں کئے تھے ؟ یا پھر صحیح حدیثیں جمع نہیں کئے تھے ؟
جہاں تک مجھے علم ہے امام بخاری رحمہ اللہ نے پہلے صحیح حدیثوں کو کتابی شکل دی۔۔ اللہ اعلم
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
جزاک اللہ خیرا
ان سے پہلے کیا کسی نے حدیثیں جمع نہیں کئے تھے ؟ یا پھر صحیح حدیثیں جمع نہیں کئے تھے ؟
صحیح بخاری صحیح مسلم سے پہلے احادیث کی صحیح ترین کتاب موطا امام مالک تھی۔ چونکہ موطا امام مالک میں ایک،دو ضعیف احادیث بھی شامل ہوگئیں تھیں اس لئے صحیحین کے منظر عام پر آنے کے بعد موطا امام مالک اپنا اعزاز باقی نہ رکھ سکی۔
 
شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
جزاک اللہ خیرا
بہت ہی اچھی چیز کی شروعات کی آپ نے اللہ کو آپ کو اس میں مزید ترقی سے ہمکنار کرے ۔
آمین
ثم آمین۔
عامر بھائی آپ کو مختصر صحیح بخاری ملی یا نہیں ؟
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
جزاک اللہ خیرا
بہت ہی اچھی چیز کی شروعات کی آپ نے اللہ کو آپ کو اس میں مزید ترقی سے ہمکنار کرے ۔
آمین
ثم آمین۔
عامر بھائی آپ کو مختصر صحیح بخاری ملی یا نہیں ؟
جی بھائی مل گئی ہے.

میں نے آفس ٢٠٠٧ انسٹال کیا تو پرابلم حل ہو گئی ،

جزاک الله خیر
 

sadia

رکن
شمولیت
جون 18، 2013
پیغامات
283
ری ایکشن اسکور
548
پوائنٹ
98
Hadees ki jama o tadveen k 3 doar bayan kiye jaty hn pehla doar AHAD E RISALAT O AHAD E SAHABA E KARAM KA HAI jis mn HAZRAT ABDULLAH BIN UMARO BIN ALAAS ny hadesain jama ki hain is majmoay ka naam SADIQA rakha
iss mn 1000 hadeesain thin
or HAZRAT ALI,HAZRAT ABU BAKAR SIDDIQUE,HAZRAT ABDULLAH BIN ABASS, HAZRAT ABU HURAIRA k ilawa or taqreban 22 sy ziada sahaba e karam ny hadeees jama ki

2nd doar TABAYEEN sy HAZRAT UMAR BIN ABDULL AZIZ (111 say 170 hijri) ka doar hai jis main kofa k imam SHAABI MADINA K IMAAM ZAHRI SHAAM K IMAM MAKHOUL IMAM ABU HANIFA KI KITAB AL ASAAR IMAM SUFIYAN SOARI KI KITAB JAMAY iss doar ki mashoor tasanif hn

3rd doar TABA TABAYEEN (171 SY 220 HIJRI) tk hai ye tadveen e hadis ka sonehri doar b kehlata hai iss doar mn MASANEED K k baad SAHA E SITA hadees ki mustanid treen kutab ki tadveen amaal mn i

JITNA ILAM THA LIKH DIA GHALTI HOE HO TO MAZARAT K STH REHNUMAI CHAHN GI

ALLAH HM SB K ILAM MN IZAFA KRY (AMEEN)
 
Top