• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صحی بخاری ہندی زبان میں

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم
شاکر بھائی آپسے ایک بار پھر ایک درخواست ہے، پچھلے مہینے پہلے میں نے آپسے پوچھ تھا کی میں صحی بخاری جو کی ہندی زبان میں میرے پاس موجود ہے اسے scan کرکے pdf میں بنانا چاہتا ہوں، آپنے مجھے کئی قیمتی مشورے دئے، اللہ کے فضل و کرم سے آج میں نے صحی بخاری کو scan کرنا شروع کر دیا ہے، لیکن کیا آپ بتا سکتے ہے کے میں ان pages کو کتنے DPI پر سکن کروں؟ اور کیا scan کرنے کے بعد تمام jpg file کو جمع کر لوں؟ jpg بنانے کے بعد میں کیا کروں، ؟
آپ نے مجھے بتایا تھا کی آپ acrobat reader کا software بھی استمعال کرنا ہوگا، میں نے internate پر ہر جگہ اس software کی کھوج کی لیکن یہ software مفت دستیاب نہیں ہیں، کیا آپ کوئی لنک دینا چاہیںگے اس سوفٹوارے کے لئے؟
ضرور بتاییں.
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,114
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
ہندوستان کی کسی لائبریری میں سید نزیر حسین محدث دہلوی کے قلمی حاشیہ والی فتح الباری موجود ہے
اس کی تلاش میں ہماری مدد کیجئے ۔
ہندی زبان میں ترجمہ کس عالم دین نے کیا ہے۔ معلومات فراہم کیجئے۔جزاکم اللہ
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
کیا آپ بتا سکتے ہے کے میں ان pages کو کتنے DPI پر سکن کروں؟
بھائی آپ تمام اندرونی صفحات کو 250 DPI پر اسکین کیجئے۔ صرف رنگین ٹائٹل کو 150 DPI پر اسکین کیجئے گا۔

کیا scan کرنے کے بعد تمام jpg file کو جمع کر لوں؟ jpg بنانے کے بعد میں کیا کروں، ؟
جی اسکین کرنے کے بعدآپ کے پاس تمام جے پی جی فائلیں ترتیب سے ایک ہی فولڈر میں موجود ہونی چاہئیں۔ جے پی جی بن جانے کے بعد اگلا مرحلہ اس کی پی ڈی ایف تیار کرنے کا ہے۔

مکمل اسکیننگ اور پی ڈی ایف کی تیاری میں کئی چیزوں کا خیال ضروری ہے۔ میں اس کے لئے آپ کو ذاتی پیغام پر ہمارا اپنا تیار کردہ ڈاکومنٹ بھیج دیتا ہوں۔
 
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
37
پوائنٹ
60
آپ نے مجھے بتایا تھا کی آپ acrobat reader کا software بھی استمعال کرنا ہوگا، میں نے internate پر ہر جگہ اس software کی کھوج کی لیکن یہ software مفت دستیاب نہیں ہیں، کیا آپ کوئی لنک دینا چاہیںگے اس سوفٹوارے کے لئے؟
ضرور بتاییں.
السلام علیکم
آپ یہ سافٹ ویئر یہاں سے حاصل کر سکتے ہیں
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
السلام علیکم
آپ یہ سافٹ ویئر یہاں سے حاصل کر سکتے ہیں
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
ارشد بھائی، آپ نے جس سافٹ ویئر کا لنک دیا ہے وہ ریڈر ہے جبکہ میں جس کا ذکر کر رہا تھا وہ رائٹر ہے۔ رائٹر میں پی ڈی ایف بنانا ممکن ہے جبکہ ریڈر میں ایسا ممکن نہیں۔
 
Top