• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صحی بخاری ہندی زبان

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
اسسلام علیکم،
جناب میں آپسے جاننا چاہتا ہوں کی آپ لوگ کتاب scan کرنے کے لئے کونسا software استمال کرتے ہیں،؟ میں بھی آپکی طرح کتاب بنانا چاہتا ہوں، میری خواہش ہے کی مے سہی بخاری کا ہندی ترجمہ scan کرکے internate پر رکھو، کیا آپ میری مدد کر سکتے ہے، کیونکی آپ جو کتابیں اپلوڈ کرتے ہے انکا size بہت کم ہوتا ہے . اگر آپ میری مدد کرینگے تو ہندی مے صہی بخاری internate پر موجود نہیں ہے، اس سے کروڑو لوگوں کو فایدہ ہوگا خاص کرکے ہمارے ہندوستان کے مسلم لوگوں کو اردو زبان نہیں آتی. اس قسم کی محنت سے لوگوں کو بہت فایدہ ہوگا،
آپ ضرور بتلاے کی میں کتاب کس طرح بناؤ؟
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بھائی جان یہ آپ کی بہت ہی زبردست کاوش ہے اللہ تعالی اس کو تکمیل کےمراحل تک لے جائے آمین
بھائی آپ کی پاس صحیح بخاری ہندی میں کتاب کی صورت میں موجود ہے تو پہلے آپ اس کو اسکین کریں ان میں سے کسی بھی فارمیٹ میں(JPG,Gif,Tiff)
جب اسکین ہوجائے تو پھر یہ (Adobe Acrobat 9 Pro Extended) سوفٹ ویئر انسٹال کریں اورامیج فائل کو کمبائن کردیں۔جب یہ کام ہوجائیں تو پھر اس کاسائز کیسے چھوٹا کرنا ہے وہ آپ کو بتادیا جائے گا۔
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800

جزاکم اللہ کلیم حیدر بھائی!
« إن الدال على الخير كفاعله » ۔۔۔ صحيح الترمذي: 2670
کہ ’’نیکی کے کام کی خبر دینے والے نیکی کرنے والے کی طرح ہوتا ہے۔‘‘
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
جزاک اللہ کلیم اللہ بھائی۔
 
Top