• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صدقہ کے فوائد !

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
12650962_929790360422567_7197852035044692698_n (1).jpg

صدقہ کرنے سے مال میں کمی نہیں ہوتی ، لہذا تم صدقہ کیا کرو ، جس جس نے اپنے اوپر ہونے والے ظلم اور زیادتی کو (اللہ کی رضا کے لئے) معاف کر دیا تو اللہ روز قیامت اس کی عزت و مقام (درجہ) میں اضافہ کرے گا ، جو شخص (ضرورت کے علاوہ) اپنے لئے ہاتھ پھیلانے کا دروازہ (مانگنا) کھول لیتا ہے تو اللہ اس پر فقر (تنگدستی ) کا دروازہ کھول دیتا ہے


(مفہوم فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)

------------------------------------------------
(صحيح الترغيب :814 ، ، 2462 (صحيح لغيره) ، ،
الترغيب والترهيب :2/39 ، ، 3/284 ، ،
نيل الأوطار للشوكاني :7/177)
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
12654563_929857073749229_1573603589201673224_n.jpg



صدقہ کرنا گناہوں کو اِس طرح ختم کر دیتا ہے
جس طرح پانی آگ کو بجھا دیتا ہے


(فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)

--------------------------------------
(ابن ماجه : 3973 ، ،4210 ، ، ترمذي : 614 ، ،
الترغيب والترهيب : 2/107 ، ، 2/58 ، ،
صحيح الترغيب للألباني : 2866 ، ، 866 ، ، 983 ، ، صحيح الجامع : 2951 ، ،
مشكلة الفقر : 118 ، ، معجم الشيوخ لابن عساكر : 2/1096 ، ،
شعب الإيمان للبيهقي : 5/2004 ، ، صحيح دلائل النبوة : 564 ، ،
المعجم الأوسط للطبراني : 4/377 ، ، المتجر الرابح : 107 ، ،
الزواجر : 1/193 ، ، تخريج مشكاة المصابيح : 28)
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
12728901_929887387079531_6220976312174833974_n (1).jpg



بے شک صدقہ ، صاحب صدقہ کو قبر کی گرمی سے بچائے گا

(فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)

---------------------------------------------------

(الترغيب والترهيب : 2/61 ، ، صحيح الترغيب : 873 ، ،
مجمع الزوائد : 3/113 ، ، السلسلة الصحيحة : 3484)
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
20181130_193206.jpg


فقراء اور مساکین سردی میں گرم کپڑوں کے سخت محتاج ہوتے ہیں۔ ان کی مدد کرتے ہوئے انھیں گرم کپڑے صدقہ کریں!

نبی ﷺ نے فرمایا:
مَنْ نَفَّسَ عَنْ مُؤْمِنٍ كُرْبَةً مِنْ كُرَبِ الدُّنْيَا نَفَّسَ اللَّهُ عَنْهُ كُرْبَةً مِنْ كُرَبِ يَوْمِ الْقِيَامَةِ
”جس شخص نے کسی مسلمان کی دنیاوی تکلیفوں میں سے کوئی تکلیف دور کی، اللہ تعالیٰ اس کی قیامت کی تکلیفوں میں سے کوئی تکلیف دور کرے گا۔“
(صحیح مسلم: 2699)
 
Top