• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صدیقہ کون؟

شمولیت
جون 10، 2014
پیغامات
24
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
25
صدیقہ کون؟

حضرت مریم علیہ اسلام یا ملکہ وکٹوریہ

 
شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
استغفر اللہ
ملکہ وکٹوریہ تو مرزا غلام قادیانی صاحب کی کچھ خاص ہی تھیں مرزا صاحب نے بڑی کوشش کی کہ ملکہ سے اچھے مراسم بن جائیں مگر انگریز گورنمنٹ نے اس کی اجازت ہی نہیں دی
 
شمولیت
جون 10، 2014
پیغامات
24
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
25
بالکل بجا فرما رہے ہیں آپ سچی بات بھائ۔
مرزا قادیانی نے عیسی علیہ اسلام اور ان کی والدہ صدیقہ کی پاک ذات پر بہت حملہ کیا،
اور ان کے کرامات و موجزات کو جھٹلانے کیلیئے قرآن کی صریح آیات کو بھی جھٹلا دیا۔
میں یہاں سیرت المھدی کا ریفرنس دینا بھول گیا۔
(پوسٹ میں جو سیرت المھدی کا ریفرنس دیا گیا ہے وہ دوسرے ایڈیشن کی جلد 3 اور صفحہ 200 پر مذکور ہے)
 
Top