• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صلاۃ الجمعہ

خنساء

رکن
شمولیت
مارچ 14، 2014
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
96
پوائنٹ
45
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم​
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ​
اس تھریڈ میں آپ بتائیں گے کہ آپ نے اس جمعہ کی نماز کس کی امامت میں پڑھی؟؟ اگر چاہیں تو مسجد کا نام اور علاقہ اور اپنے پسندیدہ خطیب کا نام؟؟​
 

خنساء

رکن
شمولیت
مارچ 14، 2014
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
96
پوائنٹ
45
اس جمعہ کی امامت عدنان السلفی حفظہ اللہ نے کروائی۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
نام خطیب: معلوم نہیں
مسجد کا نام: جامع ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ
علاقہ: سکیم موڑ، ملتان روڈ ،لاہور۔
موضوع: شان ابو بکرصدیق رضی اللہ عنہ
خطیب محترم کا نام انس بھائی بتا سکتے ہیں۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
نام خطیب: معلوم نہیں
مسجد کا نام: جامع مسجد ریاض الجنہ
علاقہ: فیصل کالونی پیکو روڈ نزد اعوان ٹاون ،لاہور۔
موضوع: میڈیا کا منفی کردار
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مسجد کا نام عبدالرحمٰن بن عوف
علاقہ لظیف آباد اٹو بھان روڈ ہے
موضوع میڈیا کے کردار کے حوالے سے تھا
خطیب کا نہیں پتا۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خطیب:شمشاد احمد سلفی حفظہ اللہ
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
اس تھریڈ میں آپ بتائیں گے کہ آپ نے اس جمعہ کی نماز کس کی امامت میں پڑھی؟؟ اگر چاہیں تو مسجد کا نام اور علاقہ اور اپنے پسندیدہ خطیب کا نام؟؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بہت اچھا سلسلہ ہے۔ اللہ رب العٰلمین جزائے خیر عطا فرمائیں!

جمعۃ المبارک: 2 مئی 2014ء
خطیب: ڈاکٹر حافظ حمزہ مدنی
مسجد: مسجد البیت العتیق
علاقہ: جمال چوک، خیابان جناح، نزد واپڈا ٹاؤن، لاہور
موضوع: ذکرِ الٰہی
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
نام خطیب: معلوم نہیں
مسجد کا نام: جامع ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ
علاقہ: سکیم موڑ، ملتان روڈ ،لاہور۔
موضوع: شان ابو بکرصدیق رضی اللہ عنہ
خطیب محترم کا نام انس بھائی بتا سکتے ہیں۔
ما شاء اللہ!

معذرت! میں نہیں جانتا۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
ما شاء اللہ!

معذرت! میں نہیں جانتا۔
3۔ نجیب الرحمٰن کیلانی (کئی کتابوں کے مصنف اور سکیم موڑ لاہور کے قریب ایک مسجد کے ذمہ دار اور خطیب ہیں۔ کالج میں پروفیسر ہیں۔ آج کل نانا محترم تمام کتابوں اور تفسیر کی نشر واشاعت کی ذمہ داری انہی پر ہے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
محترم انس بھائی!
مذکورہ مسجد عین سکیم موڑ پر واقع ہے اس وجہ سے آپ کو ٹیگ کیا تھا تاکہ تصدیق ہوجائے۔
 
Top