• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صلاۃ الجمعہ

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
نام خطیب:مبشر مدنی حفظہ اللہ
مسجد کا نام: جامع مسجد قُباء
علاقہ:چناب بلاک علامہ اقبال ٹاون ،لاہور۔
موضوع: واقعہ معراج اور بدعات
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
نام خطیب:محمد عابد
مسجد کا نام: جامع مسجد عبدالرحمٰن بن عوف
علاقہ:لظیف آباد اٹو بھان روڈ
موضوع،عمر بن خطاب کی فضیلت
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
معلوماتی تھریڈ ہے، لیکن بظاہر اس کا کوئی فائدہ نظر نہیں آ رہا، ملک کے طول و عرض میں کئی خطیب ایسے ہیں جو زبردست تقریر کرتے ہیں لیکن ہم نے ان کو نہیں سنا۔ اس تھریڈ کو موثر بنانے کے لئے دو تجاویز شئیر کر رہا ہوں:
  1. یہ کہ آپ اس کی آڈیو یا ویڈیو ریکارڈنگ کا بندوبست کریں، ہائی لیول جیسے مساجد میں کیمرے فٹ ہونے کی صورت میں ہو تو ٹھیک ورنہ اپنے موبائل سے آڈیو یا ویڈیو ریکارڈنگ کریں۔
  2. اگر یہ ممکن نہ ہو یا از حد مشکل ہو، جیسے اکثر مساجد میں پابندی ہوتی ہے تو آپ لوگ خطبے میں موجود اہم ترین موضوعات پر دلائل کو نوٹ کر لیں اور گھر آ کر ان کو کسی چیز میں لکھ دیں۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
نام خطیب: معلوم نہیں
مسجد کا نام: مسجد الرحمان
علاقہ: 761-راوی بلاک ، علامہ اقبال ٹاون ، لاہور
موضوع: تزکیہ و تطہیر نفس
الحمد للہ ، اس مسجد کے خطیب صاحب سے ایک خوشخبری ملی ہےکہ ایک شخص نے ایک مسجد "گلزار مدینہ" ، اعوان ٹاؤن لاہور میں بنا کر بدعقیدہ لوگوں کے حوالے کردی تھی اور پھر مذکورہ شخص نے عقیدہ توحید کو اپنالینے کے بعد اس مسجد کو موحدین کے حوالے کردیا ہے۔ماشاء اللہ !
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
نام خطیب: عبدہ حفظہ اللہ
مسجد کا نام: کیلانی مسجد
علاقہ: منصورہ، ملتان روڈ
موضوع: آخرت پر یقین اپنے اعمال کے آئینہ میں
 
Top