• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صلاۃ کا صحیح طریقہ۔

شمولیت
مارچ 15، 2012
پیغامات
154
ری ایکشن اسکور
493
پوائنٹ
95
و من وھی -١-لابتداء الغایۃ نحو سرت من البصرۃ الی الکوفۃ-٢-وللتبعیض نحواخذت من الدراھم ای بعض الدراھم-٣-وللتبین نحو قولہ تعالی فاجتنبو الرجس من الاوثان اے الرجس الذی ھو الاوثان-٤-وللزیادۃ نحو قولہ تعالی یغفر لکم من ذنوبکم (شرح مائۃ عامل) اس کی شرح میں من کے ٩ مزید معنی دئے گئے ہیں دیکھو (مفتاح العوامل-فخرالدین مراد آبادی)
 

muslim

رکن
شمولیت
ستمبر 29، 2011
پیغامات
467
ری ایکشن اسکور
567
پوائنٹ
86
بڑے افسوس کی بات ہے کہ آ پ سوال پر سوال قائم کرتے ہیں لیکن جواب دینے پر آمادہ نہیں ہوتے-من ابتداے غایت کہ لئے ہوتا ہے (جیسا کہ یہاں ہے) اور جب آگے اسم ظرف ہو تو من کہ معنے کو ہی ہوتےہیں سے نہیں- سمجھے جناب -آپ عربی گرامر سے ثابت کردیں کہ من صرف سے کہ معنی میں ہی آتا ہے تو میں بے شک اپنی بات سے رجوع کر لوں گا - اگر میرے ترجمہ میں( ایک) موجود ہے تو آپ کہ ترجمہ میں( ہیں) کس لفظ کا ترجمہ ہے-کسی بھی زبان میں کچھ حرف محذوف ہوتے ہیں جسے اہل زبان موقع محل کہ اعتبار سے سمجھتے ہیں ہر لفظ کو عبارت میں دکھلانے کا مطالبہ نری جھالت ہے -جب ایات بینات بہت سی ہیں تو ظاہر ہے کہ مقام ابرھیم ایک ہی ہے - اچھا میں مثال دیتا ہوں -( لا الہ الا اللہ )اس کا ترجمہ اپ کہ طریقہ سے ہوگا (نہیں معبود سواءے اللہ)اس میں )(ہے -کوئ- کہ) کی عربی کون بتلا سکتا ہے-اچھا ذرا اس طریقہ سے سورہ فاتحہ ہی کا ترجمہ کردیجئے- آپ نے میرے کسی سوال کا ابھی تک جواب نہیں دیا-مصلی کہ معنی نماز کا طریقہ کہاں ہیں؟

السلام علیکم۔

میں نے اپنی ہر پوسٹ میں مصلٰی کا ترجمہ مصلٰی ہی کیا ھے۔ آپ بار بار یہ ہی سوال کررہے ہیں۔

واتخذو من مقام ابراھیم مصلی
پکڑلو مقام ابراہیم کو مصلٰی۔

عربی گرامر کی رو سے کیا یہ خطاب صرف حاجیوں یا عمرہ کرنے والوں کے لیئے مخصوص ھے؟ یا سب لوگوں کے لیئے؟
کیونکہ آیت میں یہ نہیں لکھا کہ صرف کعبہ جانے والے لوگ ہی ایسا کریں۔ امیّد ھے آپ میرا نکتہ سمجھ رھے ھوں گے۔
 
شمولیت
مارچ 15، 2012
پیغامات
154
ری ایکشن اسکور
493
پوائنٹ
95
جب مصلی کے معنی نمازکا طریقہ نہیں بلکہ نماز کی جگہ ہے(اس لئے کہ مصلی اسم ظرف ہے) تو بلا شبہ یہ خطاب کعبہ جانے والے لوگوں کے لئے ہوگا نہ کہ سب کہ لئے - آپ کہ کنفیوز ہونے کی بنیادی وجہ ہے کہ اپ مستقل مصلی کہ معنی مصلی (یعنی نماز کا طریقہ -جیسا کہ آپ کی تشریح سے ظاہر ہے )کئے جارہے ہیں جو غلط ہے- تشریح کہ لئے معنی کا لفظ مستعمل ہے-اور میری مراد وہی تھی - امید ہے کہ آپ میری بات سمجھ گئے ہونگے-
 

muslim

رکن
شمولیت
ستمبر 29، 2011
پیغامات
467
ری ایکشن اسکور
567
پوائنٹ
86
جب مصلی کے معنی نمازکا طریقہ نہیں بلکہ نماز کی جگہ ہے(اس لئے کہ مصلی اسم ظرف ہے) تو بلا شبہ یہ خطاب کعبہ جانے والے لوگوں کے لئے ہوگا نہ کہ سب کہ لئے - آپ کہ کنفیوز ہونے کی بنیادی وجہ ہے کہ اپ مستقل مصلی کہ معنی مصلی (یعنی نماز کا طریقہ -جیسا کہ آپ کی تشریح سے ظاہر ہے )کئے جارہے ہیں جو غلط ہے- تشریح کہ لئے معنی کا لفظ مستعمل ہے-اور میری مراد وہی تھی - امید ہے کہ آپ میری بات سمجھ گئے ہونگے-

السلام علیکم۔


إِنَّ أَوَّلَ بَيْتٍ وُضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِي بِبَكَّةَ مُبَارَكًا وَهُدًى لِّلْعَالَمِينَ ﴿٣-٩٦﴾

بیشک سب میں پہلا گھر جو لوگوں کی عبادت کو مقرر ہوا وہ ہے جو بکہ کے ساتھ ھے، برکت والا اور عالمین کے لیئے ہددایت ھے ۔

اہم نکات۔

١- کعبہ سب سے پہلا گھر ھے۔
٢- مبارک ھے۔
٣- وہ گھر یعنی کعبہ، رونے کے ساتھ ھے۔ وہاں سخت سے سخت دل انسان رو پڑتا ھے۔
٤- تمام عالمین کے لیئے ہدایت کی جگہ ھے۔ یعنی وہاں جو عبادات قائم ہیں مثلا" پانچ وقت کی صلاۃ، صلاۃ المیت، عیدین کی صلاۃ،
تراویح اور دیگر صلاۃ۔ طواف، اعتکاف، ان میں لوگوں کے لیئے ہدایت ھے ہر زمانہ میں۔
٥- چونکہ اول بیت ہدایت کی جگہ ھے لہٰذا وہاں جس طریقہ سے صلاۃ قائم ھے وہ عین سنت رسول ھے اور قطعئی حق ھے۔

اہل ایمان کے لیئے یہ آیت کافی ھے کہ اوّل بیت عالمین کے لیئے ھدایت ھے۔ اگر اوّل بیت میں طریقہ صلاۃ ہی درست اور بالکل حق نہیں
ھوگا تو وہ هُدًى لِّلْعَالَمِينَ کیسے رھے گا؟ یہ آیت سمجھنے کے لیئے کسی لمبی چوڑی گرامر کی ضرورت نہیں ھے۔
جو لوگ اللہ کی کتاب پر ایمان رکھتے ہیں ان کے لیئے یہ بات سمجھنا کچھ مشکل نہیں کہ اوّل بیت میں قائم صلاۃ کا طریقہ عین حق ھے۔
جن لوگوں نے اللہ کے شریک مقرر کر رکھے ہیں، وہ اللہ کے فیصلوں میں اپنے شرکاء کے فیصلے ملا لیتے ہیں اور بعض اوقات
اللہ کے فیصلوں پر اپنے شرکاء کے فیصلوں کو ترجیح دیتے ہیں۔

جب اللہ کا فیصلہ ھے کہ اوّل بیت عالمین کے لیئے ھدایت ھے تو اب کوئی حجت باقی نہیں رہ جاتی۔
جو مومن ھے اسکے لیئے اوّل بیت (مسجد الحرام) میں قائم طریقہ صلاۃ کو اپنانا کچھ مشکل نہیں ھے۔
 
شمولیت
مارچ 15، 2012
پیغامات
154
ری ایکشن اسکور
493
پوائنٹ
95
(بس ایک نگاہ پہ ٹہرا ہے فیصلہ دل کا)اس بحث کو پڑھنے والے خود فیصلہ کرلیں گے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی صحیح احادیث کو ٹھکرا کر اپنی خواہشات پر عمل کرنے والوں کا علمی معیار کیا ہے- ال عمران کی یہ آیت بھی اپ کہ لئے مفید نہیں اسلئے کہ ھدایت اول بیت ہے نہ کہ مسجد حرام -اور پانچ وقت کی صلاۃ صلاۃ المیت صلاۃ العیدین اور دیگر عبادات قران اور احادیث صحیحہ کی روشنی میں اول بیت سے باہر مسجد حرام میں انجام دی جاتی ہیں- آپ نے لکھا(اہم نکات ١-کعبہ سب سے پہلا گھر ہے)پھرآخری سطر میں لکھا(جو مومن ہے اسکے لئےاول بیت(مسجد حرام)میں قائم طریقہ صلاۃ کو اپنانا کچھ مشکل نہیں) یہ حال ہے نرالی تحقیق کے کہیں اول بیت کعبہ ہے کہیں مسجد حرام-کچھ لوگ اللہ کے شریک اپنی خواہشات کو بناتے ہیں -پہر اللہ اور رسول کے فیصلوں پر اپنی بیہودہ خواہشات کو ترجیح دیتے ہیں- جو مومن ہے اس کے لئے خواہشات کے مقابلے میں اللہ اور رسول کو ترجیح دینا ضروری ہے-
 

muslim

رکن
شمولیت
ستمبر 29، 2011
پیغامات
467
ری ایکشن اسکور
567
پوائنٹ
86
(بس ایک نگاہ پہ ٹہرا ہے فیصلہ دل کا)اس بحث کو پڑھنے والے خود فیصلہ کرلیں گے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی صحیح احادیث کو ٹھکرا کر اپنی خواہشات پر عمل کرنے والوں کا علمی معیار کیا ہے- ال عمران کی یہ آیت بھی اپ کہ لئے مفید نہیں اسلئے کہ ھدایت اول بیت ہے نہ کہ مسجد حرام -اور پانچ وقت کی صلاۃ صلاۃ المیت صلاۃ العیدین اور دیگر عبادات قران اور احادیث صحیحہ کی روشنی میں اول بیت سے باہر مسجد حرام میں انجام دی جاتی ہیں- آپ نے لکھا(اہم نکات ١-کعبہ سب سے پہلا گھر ہے)پھرآخری سطر میں لکھا(جو مومن ہے اسکے لئےاول بیت(مسجد حرام)میں قائم طریقہ صلاۃ کو اپنانا کچھ مشکل نہیں) یہ حال ہے نرالی تحقیق کے کہیں اول بیت کعبہ ہے کہیں مسجد حرام-کچھ لوگ اللہ کے شریک اپنی خواہشات کو بناتے ہیں -پہر اللہ اور رسول کے فیصلوں پر اپنی بیہودہ خواہشات کو ترجیح دیتے ہیں- جو مومن ہے اس کے لئے خواہشات کے مقابلے میں اللہ اور رسول کو ترجیح دینا ضروری ہے-

(بس ایک نگاہ پہ ٹہرا ہے فیصلہ دل کا)


وَالشُّعَرَاءُ يَتَّبِعُهُمُ الْغَاوُونَ ﴿٢٦-٢٢٤﴾

رہے شعراء، تو ان کے پیچھے بہکے ہوئے لوگ چلا کرتے ہیں





وَمَا لَهُمْ أَلَّا يُعَذِّبَهُمُ اللَّـهُ وَهُمْ يَصُدُّونَ عَنِ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ وَمَا كَانُوا أَوْلِيَاءَهُ ۚ إِنْ أَوْلِيَاؤُهُ إِلَّا الْمُتَّقُونَ وَلَـٰكِنَّ أَكْثَرَهُمْ لَا يَعْلَمُونَ ﴿٨-٣٤﴾

لیکن اب کیوں نہ وہ ان پر عذاب نازل کرے جبکہ وہ مسجد حرام کا راستہ روک رہے ہیں، حالانکہ وہ اس مسجد کے جائز متولی نہیں ہیں اس کے جائز متولی تو صرف اہلِ تقویٰ ہی ہو سکتے ہیں مگر اکثر لوگ اس بات کو نہیں جانتے
 

muslim

رکن
شمولیت
ستمبر 29، 2011
پیغامات
467
ری ایکشن اسکور
567
پوائنٹ
86
ال عمران کی یہ آیت بھی اپ کہ لئے مفید نہیں اسلئے کہ ھدایت اول بیت ہے نہ کہ مسجد حرام -اور پانچ وقت کی صلاۃ صلاۃ المیت صلاۃ العیدین اور دیگر عبادات قران اور احادیث صحیحہ کی روشنی میں اول بیت سے باہر مسجد حرام میں انجام دی جاتی ہیں- آپ نے لکھا(اہم نکات ١-کعبہ سب سے پہلا گھر ہے)پھرآخری سطر میں لکھا(جو مومن ہے اسکے لئےاول بیت(مسجد حرام)میں قائم طریقہ صلاۃ کو اپنانا کچھ مشکل نہیں) یہ حال ہے نرالی تحقیق کے کہیں اول بیت کعبہ ہے کہیں مسجد حرام--

اب آپ خود ہی اپنی تحریر کا جائزہ لے لیں۔

إِنَّ أَوَّلَ بَيْتٍ وُضِعَ لِلنَّاسِ لَلَّذِي بِبَكَّةَ مُبَارَكًا وَهُدًى لِّلْعَالَمِينَ ﴿٩٦﴾ فِيهِ آيَاتٌ بَيِّنَاتٌ مَّقَامُ إِبْرَاهِيمَ ۖ وَمَن دَخَلَهُ كَانَ آمِنًا ۗ وَلِلَّـهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَيْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ إِلَيْهِ سَبِيلًا ۚ وَمَن كَفَرَ فَإِنَّ اللَّـهَ غَنِيٌّ عَنِ الْعَالَمِينَ ﴿٣-٩٧﴾

بیشک سب میں پہلا گھر جو لوگوں کی عبادت کو مقرر ہوا وہ ہے جو مکہ میں ہے برکت والا اور سارے جہان کا راہنما (96) اس میں کھلی نشانیاں ہیں ابراہیم کا مقام اور جو اس میں آئے امان میں ہو اور اللہ کے لئے لوگوں پر اس گھر کا حج کرنا ہے جو اس تک چل سکے اور جو منکر ہو تو اللہ سارے جہان سے بے پرواہ ہے


آپ کی تشریح کی رو سے تو مقام ابراہیم کو کعبہ کے اندر ہونا چاہیئے تھا۔
اوّل بیت اور مسجدالا حرام ایک ہی بات ھے۔ اسی مسجد میں برکت دی گئی ھے۔
بخاری و مسلم وغیرہ کے لکھے جانے سے بہت پہلے سے یہاں صلاۃ قائم ھے اور یہ عالمین کے لیئے ہدایت ھے۔
 
شمولیت
مارچ 15، 2012
پیغامات
154
ری ایکشن اسکور
493
پوائنٹ
95
کیا مطلقا شاعری غلط ہے ؟ اگر ہاں تو سورہ شعراء کی آخرے آیت کے جناب عالی کے نزدیک کیا معنی ہیں؟ اگر آپ کا اس آیت پر ایمان ہے تو آپ نے ہمیں اس آخری زمرے میں کیوں نہیں رکھا- آپ یہ ثابت نہیں کرپاے کہ مصلی کہ معنی نماز کا طریقہ ہوتے ہیں -گویا آپ نے قران میں معنوی تحریف کی (جو یہودیوں کا طریقہ ہے ) -قران میں اول بیت کو مطلقا ھدایت قرار دیا گیا- لیکن آپ اسے چند عبادات کہ ساتھ خاص قرار دیتے ہیں -قران کے عام کو خاص کرنے والے کا کیاحکم ہے - مقام ابراھیم کے آپ کی نرالی لغت میں کیا معنی ہیں بتلائیں تو ضرور سوال کا جواب دیا جائیگا- کعبہ اور مسجد حرام دونوں ہی اول بیت ہیں اس کی جناب کے پاس کیا دلیل ہے واضح کریں ؟ آپ نے بکہ کے معنی پہلے رونے کے ساتھ کئے ہیں اور اس پوسٹ میں مکہ کے کئے ہیں(دروغ گو را حافطہ نا باشد) کونسے معنی صحیح ہیں بتلائیں؟اللہ یہدیک -آمین
 
شمولیت
مارچ 15، 2012
پیغامات
154
ری ایکشن اسکور
493
پوائنٹ
95
جس شخص کو حرف جار اور اسم ظرف کا پتہ نہ ھو وہ قران کی تفسیر کرے بلکہ دوسروں کو اس پر عمل کی دعوت دے اس سے بڑھ کر گمراہی اور کیا ہو سکتی ہے -ہم نے ابھی تک نہ حدیث شریف پیش کی نہ اقوال صحابہ -لسان عربی اور قران ہی سے ہر باطل تاویل کو رد کیا- لیکن یہان وہ پینترے ہے کہ اللہ کی پناہ- جب واتخذوا من مقام ابراھیم مصلی سے بات ثابت نہ ہوئ تو ھدی للعالمین پر پہنچے- سوال یہ ہے کہ اب تک جو آپ کہ رہے تھے وہ غلط تھا یا نہیں اور ایسے لوگوں کہ بارے میں قران کیا کہتا ہے پڑھئیے- فمن اظلم ممن افتری علی اللہ کذبا لیضل الناس بغیر علم ان اللہ لا یھدی القوم الظلمین (الانعام -١٤٤) صلاۃ عمل ہے اور یہ بدیھی بات ہے کہ دین میں عقیدہ عمل سے افضل ہے جب عمل حجت ہے تو عقیدہ کے حجت ہونے میں کیا شبہ ہو سکتا ہے- فاعتبروا یا اولی الابصار
 
شمولیت
مارچ 15، 2012
پیغامات
154
ری ایکشن اسکور
493
پوائنٹ
95
وما کان صلاتھم عند البیت الا مکاء وتصدیۃ یہ صلاۃ رسول اللہ سے پہلے پڑھی جاتی تھی - آج جو صلاۃ پڑھی جاتی ہے آپ کو معلوم ہے- کونسی صلاۃ صحیح ہے ؟ ایک زمانہ تھا کہ مسجد حرام میں چار امام نماز پڑھاتے تھے آج ایک پڑھاتے ہیں کیا صحیح ہے؟
 
Top