• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صلوٰة محمدی علامہ محمد بن ابراہیم میمن محدث جوناگڈھی رحمہ اللہ

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

کتاب : صلوٰة محمدی

مؤلف : خطیب الہند علامہ محمد بن ابراہیم میمن محدث جوناگڈھی رحمہ اللہ

ناشر : مکتبہ مولانا ثناءاللہ امرتسری اکیڈمی نئی سڑک دہلی

تبصرہ : اس کتاب میں وضو،تیمم،نماز پنجگانہ،نماز جمعہ،نماز جنازہ،نماز عیدین،بیمار اور مسافر کی نماز،تراویح،تہجد،چاند اور سورج گہن کی نماز،نماز استسقاء وغیرہ کے طریقے،دعائیں مع ترجمہ مسائل اور احکام قرآن و حدیث کے مطابق حوالوں کے ساتھ آسان اور سلیس اردو زبان میں جمع کئے گئے ہیں

صفحات : 43

سائز : 2.9 ایم بی

ڈاؤنلوڈ : https://archive.org/details/SALATEMUHAMMADIBYMUHAMMADJOONAGADHIRH

جزاک اللہ خیراً
 
Top