عبداللہ کشمیری
مشہور رکن
- شمولیت
- جولائی 08، 2012
- پیغامات
- 576
- ری ایکشن اسکور
- 1,657
- پوائنٹ
- 186
میرے بھائی آپ سے تصوف پر گفتگو سے پہلے میں یہ وضاحت چاہتا ہوں کہ آپ مطلق تصوف کے منکر ہیں یا بعض مقام پر آپکو تصوف پر اشکال ہیں؟صّوف کے رد میں بلکل ٹو دی پوینٹ احادیث۔۔جزاک اللہ۔
سمجھ نہیں آتا ہٹ دھرمی کی بھی کوی انتہا ہوتی ہے ۔صوفیوں کے قران و سنت کے خلاف جو احوال، عقاید، نظریات ہیں اس پر تصوف کی معتبر کتابوں سےحوالے پیش کیے جاتے ہیں جو کے اس فورم اور دیگر کیی فورم پر موجودہے۔ان صوفیوں کے احوال، عقاید، نظریات پر کوی اہل تصوف تبصرا، تفصیل اور صفای نہیں دیتا، صرف بات کو گھمایا جاتا ہے یہ کہکر کے یہ سمجھنے اور سمجھانے کی باتیں نہیں ہے۔۔اہل تصوف لوگ یہ سب جانکر بھی تصوف کے داعی بنے پھرتے ہیں۔ ڈھٹای کا جواب نہیں۔۔بس اللہ ہی خیر کرے۔
میں نے یہ مضمون دین خالص سے کاپی کرکے یہاں پیسٹ کیا ہے ۔
جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاءصوفیت یا ہندومت
قرآن و حدیث
دین اسلام کی بنیاد قرآن وحدیث پر ہے لیکن صوفیاء کے نزدیک ان دونوں کا مقام اور مرتبہ کیا ہے اس کا اندازہ ایک مشہور صوفی عفیف الدین تلمسانی کے اس ارشاد سے لگائيے: شریعت و طریقت ص:152، امام ابن تیمیہ از کوکن عمری ص:321
حدیث شریف کے بارے میں جناب بایزید بسطامی کا یہ تبصرہ پڑھ لینا کافی ہوگا کہ: شریعت و طریقت ص؛152، امام ابن تیمیہ از کوکن عمری ص:321
قرآن وحدیث کا یہ استہزاء اور تمسخر اور اس کے ساتھ ہوائے تنفس کی اتباع کے لیے "حدثنی قلبی عن ربی" میرے دل نے میرے رب سے روایت کیا (فتوحات مکیہ از ابن عربی ج1، ص:57) کا پر فریب جواز کس قدر جسارت ہے اللہ اور اس کے رسول ۖ کے مقابلے میں؟ امام ابن الجوزی اس باطل دعوای پر تبصرہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں: تلبیس ابلیس ص:374
صنم کدہ ہے جہاں لا الہ الا اللہ
بحوالہ
http://www.deenekhalis.net/play.php?catsmktba=228