• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صوفی ٹائپ لوگوں سے بحث کیسے کی جائے یا تبلیغ کیسے کی جائے؟

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
صوفی ٹائپ لوگوں سے بحث کیسے کی جائے یا تبلیغ کیسے کی جائے؟
ان کے آگے قران و حدیث پیشں کرؤ تو وہ کہتے ہیں ۔ 1 تم مادہ پرستی میں مقتلاء ہو (یعنی یہ مادی علوم ہیں)۔ اور2 یہ کہتے ہیں یہ ظاہری علوم ہیں ۔اصل علم باطنی ہے ۔ قران و حدیث کا درست فہم باطنی علم سے حاصل ہوتا ہے 3 نیز یہ شعربھی پیش کرتے ہیں ۔۔
نہ کوئی جنت نہ کوئی دوزخ نہ کوئی حور قصور
نئیں منیندا = نہیں مانتا . ملاں دا دستور = مولوی کی شرعیت
 
@اسحاق سلفی
@ابن داود
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ تعالیٰ جسے چاہے ہدایت دے، وہ بے نیاز ہے!
میں اس طرح کے معاملہ میں کہ جب کوئی شخص مسلمان ہونے کا دعوی کرکے بھی قرآن و حدیث کو مادی و ظاہری اور نہ جانے کیا کیا کہہ کر رد کردے اور باطنی علوم و فیوض کا نعرہ لگا کر شیطانی دعوت کا پیروکار و داعی ہو، اسے دعوت دینے سے اس کے فتنہ کو لوگوں کے سامنے آشکارا کرنے کو مقدم کرتاہوں۔ اس حوالہ سے اردو میں بھی کافی کتب ہیں، جیسے شریعت و طریقت وغیرہ ۔
اس طرح کے لوگوں کے عقائد و افکار کا بطلان لوگوں ک درمیان نشر کیا جائے!
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
صوفی ٹائپ لوگوں سے بحث کیسے کی جائے یا تبلیغ کیسے کی جائے؟
ان کے آگے قران و حدیث پیشں کرؤ تو وہ کہتے ہیں ۔ 1 تم مادہ پرستی میں مقتلاء ہو (یعنی یہ مادی علوم ہیں)۔ اور2 یہ کہتے ہیں یہ ظاہری علوم ہیں ۔اصل علم باطنی ہے ۔ قران و حدیث کا درست فہم باطنی علم سے حاصل ہوتا ہے 3 نیز یہ شعربھی پیش کرتے ہیں ۔۔
نہ کوئی جنت نہ کوئی دوزخ نہ کوئی حور قصور
نئیں منیندا = نہیں مانتا . ملاں دا دستور = مولوی کی شرعیت
پہلے تصوف کے موٹے موٹے اصول و تصورات جان لیں ، دوسرے لفظوں میں آپ کویہ معلوم ہونا ضروری ہے کہ تصوف کیا ہے ، اور یہ اسلام سے کتنا متصادم ہے ،
اس کے بعد تصوف اور اہل تصوف کا رد کریں ۔انہیں سنت کی طرف دعوت دیں،
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر دے بھائی۔مجھے بھی ایسا ہی مسئلہ درپیش ہے۔
مگر جس طرح کی صوفی کی بات آپ نے کی ، وہ بالکل الگ معاملہ لگتا ہے۔میں نے شریعت وطریقت کا مطالعہ بھی کیا ہے ، اور موجودہ صوفیت پر ابزرویشن بھی کی ہے، جس میں بہت سی باتیں علم میں آئی ہیں۔
اس حوالے سے ایک بات یہ بھی ہے کہ یہ لوگ بحث اور گفتگو بڑھانے میں عدم دلچسپی کا مظاہرہ کرتے ہیں ، جن کے باعث دلیل ان کے دل میں اتاری نہیں جاتی۔
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
پہلے تصوف کے موٹے موٹے اصول و تصورات جان لیں ، دوسرے لفظوں میں آپ کویہ معلوم ہونا ضروری ہے کہ تصوف کیا ہے ، اور یہ اسلام سے کتنا متصادم ہے ،
اس کے بعد تصوف اور اہل تصوف کا رد کریں ۔انہیں سنت کی طرف دعوت دیں،
کسی کتاب یا تھریڈ کی طرف رہنمائی فرمادیں
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
میزان الشریعہ پر تولا جائے تو کوئی مطابقت نہیں ملتی ۔ بالعکس متصادم و مخالف ہے ۔
یہ عجیب بات هے کہ اہل حدیث کے علاوہ فی زمانہ اس گروہ سے سے کوئی اور متحارب ہے ہی نہیں ۔
دو قسمیں ہیں :
ایک تو قبر پرست ، صاحب قبر سے براہ راست طلب کرنیوالے ۔ انکے اعتقادات تو اس طرح ہیں کہ اللہ یہاں روز محشر بخشش بهی انہی اصحاب القبور نے فرما دینی ہے ۔ یہ اوپن ہیں ۔ علی الاعلان ڈنکے کی چوٹ پر قول اور عمل کرتے ہیں ۔
دوسرے وہ هیں جنکا تصور اس طرح هیکہ صاحب قبر کے اعمال صالحہ کا اللہ کو جتا کر ، سنا کر ، وسیلہ بنا کر مانگا جائے ۔ اسمیں سب قسم کا مانگنا آگیا ۔ یہ قبروں کو سجدہ نہیں کرتے اور صاحب قبر سے بالواسطہ نہیں مانگتے ۔
میں ابن داود بهائی سے متفق ہوں کہ. انکے فتنہ سے لوگوں کو آگاہی کی جائے ۔ ویسے یہ نا ہم سے گفتگو پسند کرتے ہیں ، نا ہمارے پاس بیٹهنا پسند کرتے ہیں ۔ همارے علماء اور انکی کتب کو تو طریق جهنم سمجهتے ہیں ۔
ان سے کس طرح بحث کی جائے ۔ تو میری ناقص رائے میں محترم اسحاق بهائی کا مشورہ بهی درست ہے ۔
ہمارے هندوستان میں اول قسم کے یعنی بریلوی والے اکثریت میں ہیں ۔ یہ بتانے کی ضرورت ہی نہیں کہ اہل حدیث سب سے اقل ترین تعداد میں ہیں ۔
آجکل تو مسجدوں میں بهی بورڈ لگے ہیں کہ یہاں وهابی یا اہل حدیث کا داخلہ ممنوع ہے ۔ کہتے ہیں انکی عاقبت خراب ہوتی ہے ۔
واللہ المستعان
 
Top