• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ضرورت کتب

qureshi

رکن
شمولیت
جنوری 08، 2012
پیغامات
236
ری ایکشن اسکور
392
پوائنٹ
88
اسلام علیکمم
جھے تحقیقی ضمن مندرجہ ذیل کتب کی اشد ضرورت ہے ،انٹر نیٹ پر ملنا تو بہت مشکل ہے،کسی لائبریری یا کتب خانے سے ان کتب کے متعلق معلومات مل سکتی ہے ،احباب سے تعاون کی اپیل ہے۔اگر انتظامیہ سے ہو سکے تو لائبریری کا حصہ بنا کر ان اکابرین کے ورثہ کو محفوظ کر لیں۔
کتاب کا نام مصنف کا نام
اثبات الا لھام و لبیعۃ مولنا عبد الجبار غزنویؒ
شیخ عبد اللہ غزنوی بدرالزماں محمد شفیع
کتاب التعویذات نواب صدیق حسن خان
ریاض المرتاض نواب صدیق حسن خان
مداج اسالکین(اردو) ابن قیم ؒ
سوانح مولوی عبداللہ غزنوی مولنا عبد الجبار غزنویؒ،مولانا غلام رسول ؒ
تحفۃللہ الااذکیاءوطرفتہ الاصفیاء فی الاعتباروالاقتیاس باحوال الانبیا ء مولاناابراھیم میرسیالکوٹی ؒ
سراجا منیرا مولاناابراھیم میرسیالکوٹؒی
تفسیر سورہ کہف مولاناابراھیم میرسیالکوٹی ؒ
حقیت ذکر الہی مولانا ابو بکر غزنویؒ
تفسیر سورہ فتح ،سورہ محمد ، سورہ حجرات مولانا ابو بکر غزنویؒ
تعلیم و تزکیہ مولانا ابو بکر غزنویؒ
قربت کی راہ ئیں مولانا ابو بکر غزنویؒ
پیر ی مریدی مولا نا سید نذیر حسین دہلوی ؒ
دید ارالہی بعین البصر اولیا ء اللہ مولا نا سید نذیر حسین دہلوی ؒ
شریعت وطریقت مولانا ثنا ء اللہ امرتسری
]
 
aqeel

مشہور رکن
شمولیت
فروری 06، 2013
پیغامات
300
ری ایکشن اسکور
315
پوائنٹ
119
السلام علیکم
یہ کتاب
کتاب التعویذات نواب صدیق حسن خان
میرے پاس ہے
حضرت میرے علم یہ بات آئی ہے کہ نوابؒ نے تصوف کے موضوع پر سترہ کتابیں لکھی تھی ۔یہ مجھے معلوم کہ وہ سلسلہ نقشبندیہ سے تعلق رکھتے تھے ۔جیسا دیگر کابرین اہلحدیث کا تعلق ہے ۔اگر تصوف پر انکی کتابوں کے نام آپ کو معلوم ہیں تو یہاں پر شئیر کر دے۔میں جلد اس فہرست کو اب ڈیٹ کر دونگا۔
 
aqeel

مشہور رکن
شمولیت
فروری 06، 2013
پیغامات
300
ری ایکشن اسکور
315
پوائنٹ
119
اسلام علیکمم
جھے تحقیقی ضمن مندرجہ ذیل کتب کی اشد ضرورت ہے ،انٹر نیٹ پر ملنا تو بہت مشکل ہے،کسی لائبریری یا کتب خانے سے ان کتب کے متعلق معلومات مل سکتی ہے ،احباب سے تعاون کی اپیل ہے۔اگر انتظامیہ سے ہو سکے تو لائبریری کا حصہ بنا کر ان اکابرین کے ورثہ کو محفوظ کر لیں۔
کتاب کا نام مصنف کا نام
اثبات الا لھام و لبیعۃ مولنا عبد الجبار غزنویؒ
شیخ عبد اللہ غزنوی بدرالزماں محمد شفیع
کتاب التعویذات نواب صدیق حسن خان
ریاض المرتاض نواب صدیق حسن خان
مداج اسالکین(اردو) ابن قیم ؒ
سوانح مولوی عبداللہ غزنوی مولنا عبد الجبار غزنویؒ،مولانا غلام رسول ؒ
تحفۃللہ الااذکیاءوطرفتہ الاصفیاء فی الاعتباروالاقتیاس باحوال الانبیا ء مولاناابراھیم میرسیالکوٹی ؒ
سراجا منیرا مولاناابراھیم میرسیالکوٹؒی
تفسیر سورہ کہف مولاناابراھیم میرسیالکوٹی ؒ
حقیت ذکر الہی مولانا ابو بکر غزنویؒ
تفسیر سورہ فتح ،سورہ محمد ، سورہ حجرات مولانا ابو بکر غزنویؒ
تعلیم و تزکیہ مولانا ابو بکر غزنویؒ
قربت کی راہ ئیں مولانا ابو بکر غزنویؒ
پیر ی مریدی مولا نا سید نذیر حسین دہلوی ؒ
دید ارالہی بعین البصر اولیا ء اللہ مولا نا سید نذیر حسین دہلوی ؒ
شریعت وطریقت مولانا ثنا ء اللہ امرتسری
]
کیا ان کتب کا کچھ پتہ چل سکتا ہے؟
 
Top