• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

طاھر القادری کا اعتراف کہ وہ کافر ہے: ویڈیو ضرور دیکھں - (کمنٹس ضرور دیں)

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
طاھر القادری کا اعتراف کہ وہ کافر ہے:

طاہر القادری کا اعتراف جرم کفر اور گفتگو میں تضاد ♦
لگتا ہے وہ بیچارے بھول جاتے ہیں کہ میں نے تقریر میں کیا کہا تھا اور کر کیا رہا ہوں ا
(فیصلہ آپ کے ہاتھ میں )

ہم کفر کے فتوے نہیں لگاتے !

 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
طاھر القادری کا اعتراف کہ وہ کافر ہے:

طاہر القادری کا اعتراف جرم کفر اور گفتگو میں تضاد ♦
لگتا ہے وہ بیچارے بھول جاتے ہیں کہ میں نے تقریر میں کیا کہا تھا اور کر کیا رہا ہوں ا
(فیصلہ آپ کے ہاتھ میں )

ہم کفر کے فتوے نہیں لگاتے !
محترم بھائی ما شاء اللہ بڑی زبردست وڈیو ہے
اس پر اگر وہ کہیں کہ تقریر میں چھیک صاحب قدم بوسی کی اجازت دے رہے ہیں تو اس کے رد کے لئے اگر مریدوں کے سجدے کا کلوز اپ لے کر وڈیو میں ڈالا جائے جس میں واضح نظر آئے کہ پاؤں سے پیچھے ہی وہ طاہر القادری کو سجدہ کر رہے ہیں تو زیادہ بہتر ہو گا ویسے غور سے دیکھنے پر ایسا ہی لگتا ہے کہ کچھ پاؤں کو چھوئے بغیر پیچھے ہی سر رکھ رہے ہیں اور میرے خیال میں وہ دیکھ بھی رہا ہے
اللہ اس چھیک الاسلام (چھیک بمعنی سوراخ) سے اسلام کو بچائے امین
 

ایمان

مبتدی
شمولیت
دسمبر 07، 2013
پیغامات
20
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
10
اس بچارے نے کیا بتانا ہے جو یہودیوں کی طرح اللہ کی آیات کو بیچتا ہو اسکا کام بھی ہے کہ فتووں کو کیش کروانا اور پھر کچھ پڑھے لکھے لوگوں کے فہم سے ڈرتے ہوئے انکی دلی خوائش پوری کرتے ہیں تو وہ بھی ڈالر کے لئے -یعنی سجدہ کفر ہے
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
یہ بات معلوم نہیں کہ طاہر القادری صاحب کی قوالی والی ویڈیو ان کی تقریر والی ویڈیو سے پہلے کی ہے، یا بعد کی، اگر بعد کی مان لی جائے تو پھر طاہر القادری صاحب اپنی ہی بات کے خلاف جا رہے ہیں اور یہ عمل قرآن کی رو سے سخت مذموم ہے۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے:
يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ لِمَ تَقُولُونَ مَا لَا تَفْعَلُونَ ﴿٢﴾ كَبُرَ‌ مَقْتًا عِندَ ٱللَّهِ أَن تَقُولُوا۟ مَا لَا تَفْعَلُونَ ﴿٣﴾۔۔۔سورۃ الصف
ترجمہ: اے ایمان والو! تم وه بات کیوں کہتے ہو جو کرتے نہیں (2) تم جو کرتے نہیں اس کا کہنا اللہ تعالیٰ کو سخت ناپسند ہے (3)
نیز ارشاد باری تعالیٰ ہے:
أَتَأْمُرُ‌ونَ ٱلنَّاسَ بِٱلْبِرِّ‌ وَتَنسَوْنَ أَنفُسَكُمْ وَأَنتُمْ تَتْلُونَ ٱلْكِتَـٰبَ ۚ أَفَلَا تَعْقِلُونَ ﴿٤٤﴾۔۔۔سورۃ البقرۃ
ترجمہ: کیا لوگوں کو بھلائیوں کا حکم کرتے ہو؟ اور خود اپنے آپ کو بھول جاتے ہو باوجودیکہ تم کتاب پڑھتے ہو، کیا اتنی بھی تم میں سمجھ نہیں؟
دوسری بات جو اس ویڈیو میں ہے وہ یہ کہ طاہر القادری صاحب بھی یہ جانتے ہیں کہ غیر اللہ کو سجدہ کرنا کفر ہے، یہ حق بات وہ اچھی طرح جانتے ہیں، بلکہ مکتبہ فکر بریلویت کے اکثر علماء جانتے ہیں، لیکن وہ پبلک میں اپنی پبلسٹی اور نام نہاد عزت کی وجہ سے نہیں بتاتے ، محالہ کہیں پبلک ناراض نہ ہو جائے، ہم طاہر القادری صاحب کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ مخلوق کی رضا کو خالق کی رضا پر ترجیح نہ دیں، بلکہ اللہ کی رضا کو اہمیت دیں اور عقیدہ توحید کو واضح بیان کریں۔ اللہ تعالیٰ انہیں ہدایت عطا فرمائے آمین
 
Top