الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اگر ویڈیو لنک کے ساتھ متن کا خلاصہ ہی لکھ دیا کریں تو بہتوں کا بھلا ہوجائے۔ جیسے بعض لوگوں کے پاس ویڈیو دیکھنے سننے کا وقت نہیں ہوتا یا لنک ان کے پاس اوپن نہیں ہوتا وغیرہ وغیرہ

بھائی تھوڑا سا ”وقت“ بھی زپ کرکے ارسال کردیں تاکہ جن کے پاس وقت نہ ہو وہ بھی ۔۔۔ (مسکراہٹ)۔ میرا مطلب ہے کہ اگر آپ کچھ اطلاعات دوسروں تک پہنچانا چاہتے ہیں تو تھوڑی سی محنت اور وقت صرف کرکے اسے سہل الحصول بنالیں۔ ٹیکسٹ اس کا بہترین ذریعہ ہے۔ شکریہ